پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ مقبوضہ وادی کو بھارتی ظلم و ستم سے بچایا جائے، خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان چھوڑ کر جائیں یا نہیں؟ باقی ماندہ چند افغان سکھ شش و پنج میں مبتلا
ویب ڈیسک — گورو دوارہ کارتہ پروان کبھی سکھ یاتریوں سے بھرا ہوتا تھا مگر اب صرف چند یاتری ہی یہاں نظر آتے ہیں اور ایک طویل خاموشی اس جگہ محسوس ہوتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اب گورو دوارہ کارتہ پروان سکھوں کا آخری عبادت گاہ ہے اور اس میں بھی گنتی کے مزید پڑھیں
’جو مذاق و تذلیل میں فرق سمجھے گا، کامیاب بھی وہی ہوگا‘
کراچی — پاکستان میں جب بھی انٹرٹینمنٹ کی بات ہو گی، وہاں مزاحیہ ڈراموں اور اسٹیج شوز کا ذکر ہوگا۔ اس وقت اگر ٹی وی چینلز پر کئی ایسے پروگرام چل رہے ہیں جو لوگوں میں مقبول ہیں تو سوشل میڈیا بھی زیادہ پیچھے نہیں ہے۔ بعض مبصرین کے مطابق سوشل میڈیا پر مزاح کی مزید پڑھیں
کیا برطانیہ کا اگلا وزیرِ اعظم کوئی پاکستانی یا بھارتی نژاد شہری ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کے اسٹاف کی جانب سے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے کے انکشاف کے بعد عوامی ردِ عمل کے باعث حکمران کنزرویٹو پارٹی کے بعض ارکان انہیں وزارتِ عظمی کے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) مزید پڑھیں
افغانستان چھوڑ کر جائیں یا نہیں؟ باقی ماندہ چند افغان سکھ شش و پنج میں مبتلا

ویب ڈیسک — گورو دوارہ کارتہ پروان کبھی سکھ یاتریوں سے بھرا ہوتا تھا مگر اب صرف چند یاتری ہی یہاں نظر آتے ہیں اور ایک طویل خاموشی اس جگہ محسوس ہوتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اب گورو دوارہ کارتہ پروان سکھوں کا آخری عبادت گاہ ہے اور اس میں بھی گنتی کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
No media source currently available
کیا بائیڈن انتظامیہ کے آنے سے پاکستان امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے؟
No media source currently available
پاکستان میں ’بہترین شرح نمو‘ کا فائدہ عام آدمی کو کیوں نہیں مل رہا؟
کراچی — اسامہ نور نے 2018 میں مہران یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلرز مکمل کیا اوراس کے بعد ملازمت کی تلاش شروع کردی البتہ تین برس سے زائد عرصہ گزرنے کےبعد بھی انہیں اپنے شعبے میں کوئی متعلقہ ملازمت نہیں مل پائی اور اب وہ اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک مزید پڑھیں
فوج داری قوانین میں ترامیم: فوج کو بدنام کرنے پر دو سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ تجویز
اسلام آباد — وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق ایف آئی آر کی ڈیجٹلائزیشن، ٹرائل کے طریقۂ کار، اپیل، الیکٹرانک و ڈیجیٹل ذرائع سے شواہد اکٹھا کرنے، فوجداری نظام میں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ جدید آلات کے استعمال، پلی مزید پڑھیں
افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال اور امداد، ناروے کی میزبانی میں طالبان سے مذاکرات

ویب ڈیسک — یورپی ملک ناروے کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے اوسلو میں تین روزہ مذاکرات ہوں گے جن میں طالبان کے نمائندے، افغانستان کی سول سوسائٹی کے افراد اور متعدد دیگر ملکوں کے حکام افغانستان میں جاری المیے اور انسانی حقوق پر بات چیت کریں گے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے عبوری مزید پڑھیں