ٹیپو سلطان ہیرو یا ولن؟ بھارت میں ایک بار پھر بحث

ویب ڈیسک —  اٹھارویں صدی میں ہندوستان کی ریاست میسور کے فرماں روا رہنے والے ٹیپو سلطان بھارت میں ایک بار پھر ایک تنازع کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ اس بار تنازع بھارت کے شہر ممبئی میں کھیل کے ایک میدان کا نام ماضی کے مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے سے شروع مزید پڑھیں

پاکستان انسداد پولیو مہم کے تحت ایک اہم سنگ میل عبور کر چکا ہے، رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو ہیلتھ ورکر سدرہ حسین صبح سویرے ساتھی ورکر کے ہمراہ پولیو کے قطروں کی شیشیوں سے بھرا کولر لے کر نکلتی ہیں اور مردان کے مضافات میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس وقت پاکستان انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

نریندر مودی کی وسط ایشیائی ممالک کے راہنماوں سے پہلی سربراہ ملاقات

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیر اعظم نریندرمودی نے جمعرات کو وسطی ایشیا کے ممالک کی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ وسط ایشیائی ممالک کی یہ پہلی ورچوئل سربراہی کانفرنس ہے ، جس میں بھارت کے علاوہ قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اورازبکستان مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے کے جواب میں ایسی پابندیاں لگائیں گے جن پر سال 2014 میں غور نہیں کیا تھا: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر اس سے کہیں سخت اور تیز تر پابندیاں عائد کی جائیں گی جو سال 2014 میں کرائمیا کو یوکرین سے علیحدہ کرنے کے بعد لگائی گئی تھیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

روس نے زیرِحراست سیاست دان نوالنی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

ویب ڈیسک —  روس نے حزب اختلاف کے زیر حراست رہنما الیکسی نوالنی اور ان کے چند قریبی اتحادیوں کو ملک کی دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تازہ ترین روسی اقدام کو حزب مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے نمٹنے میں افغان طالبان پاکستان کی مدد کیوں نہیں کر پا رہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں گزشتہ ہفتوں اور مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اور ان میں سے بیشتر واقعات کا ذمہ دار تحریک طالبان پاکستان کو بتایا جاتا ہے جس کی قیادت کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے افغانستان میں پناہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مزید دو کروز میزائلوں کا تجربہ

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے منگل کی صبح دو کروز میزائلوں کاتجربہ کیاہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق پیانگ یانگ کی جانب سے یہ اس سال کا پانچواں میزائل تجربہ تھا۔ جنوبی کوریا کی ژان ہپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل اندرون ملک سے فائر کیے گئے جو کوریا کے مزید پڑھیں

درجنوں چینی لڑاکا طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

ویب ڈیسک —  پچاس سے زیادہ چینی طیاروں نےحالیہ دنوں تائیوان کے فضائی دفاعی زون میں پروازیں کیں ہیں جو اس سا ل کے آغازسے اب تک فوجی طیاروں کی سب سے بڑی خلاف ورزی کے مترادف بتائی جاتی ہے۔ تائیوان کی حکومت نے بتایا کہ اتوار کے روز ریکارڈ انتالیس اور پیر کے روز مزید پڑھیں

یمن کے حوثی متحدہ عرب امارا ت کو نشانہ کیوں بنارہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  حوثی باغیوں کے متحدہ عرب امارات پر حالیہ حملوں سے یمن میں جاری جنگ خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ امارات کی سرزمین پر پیر کو ہونے والا حملہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا حملہ تھا۔ اس سے قبل 17 جنوری کو حوثی باغیوں نے ابوظہبی کے مزید پڑھیں