حجاب تنازع پر سپریم کورٹ مناسب وقت پر مداخلت کرے گی: بھارتی چیف جسٹس

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب تنازع سے متعلق دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت مناسب وقت آنے پر اس معاملے میں مداخلت کرے گی۔ بھارت کی ریاست کرناٹک کے کالجز سے شروع ہونے والا حجاب تنازع اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

دولت اسلامیہ کو سربراہ کی تلاش، ہو سکتا ہے نیا سربراہ بھی پیش رو کی طرح معمہ ہی رہے

ویب ڈیسک —  گزشتہ ہفتے شمال مغربی شام میں امریکی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں اہل خانہ سمیت دولت اسلامیہ کا سربراہ، ابو ابراہیم الہاشمی القریشی ہلاک ہو گیا۔اس سے دو ہی برس قبل اکتوبر 2019 میں جب داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت ہوئی تھی تب تک مزید پڑھیں

امریکہ: کرونا وبا کے دوران قتل کی وارداتوں میں 30 فی صد  اضافہ

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کے وبائی مرض کےپہلے سال کے دوران امریکہ میں قتل کے واقعات میں تقریباً 30 فی صد اضافہ ہوا، یہ رجحان شہروں اور دیہی علاقوں، ری پبلیکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کی جانب جھکاؤ رکھنے والی ریاستوں میں ہر جگہ دیکھا گیا۔ یونیورسٹی آف نیبراسکا اوماہا میں جرائم اور فوجداری انصاف مزید پڑھیں

بائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثے دو حصوں میں تقسیم کر دیے

واشنگٹن ڈی سی —  صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز ایک صدارتی حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت امریکی بنکوں میں منجمد افغانستان کے سات بلین ڈالر کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ افغانستان کے اندر انسانی بحران کے لیے رقم فراہم کی جا سکے اور نائن الیون کے مزید پڑھیں

چین اور روس سےخطرات درپیش ہیں، امریکہ ہماری مدد کرے، لتھوانیا

ویب ڈیسک —  ہمسایہ ملک روس سے سلامتی اور خطے سے دور واقع چین سے تجارتی میدان میں خطرات سے دو چار یورپ کے بالٹک خطے میں واقع ایک ملک لتھوانیا نے امریکہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ 28 لاکھ کی آبادی کے ملک لتھوانیا کے سرکاری اہل کاروں کے مطابق انہیں روس سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ابہا ایئرپورٹ حوثی باغیوں کا بار بار نشانہ کیوں بنتا ہے؟

ویب ڈیسک —  یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف برسرِ پیکار ایران نواز حوثی باغیوں نے جمعرات کو ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ ایئرپورٹ عملے سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ یہ مزید پڑھیں