وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے یوم آزادی خطاب میں مختلف مذاہب کے سول کوڈ کو کمیونل یا فرقہ پرست سول کوڈ کہنے پر ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ جہاں حزبِ اختلاف اور مسلم تنظیموں نے وزیرِ اعظم کے بیان کو تفریق آمیز قرار دے مذمت کی ہے وہیں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی کشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات: ‘حکومتِ ہند کو غلطیوں کا ازالہ کرنا چاہیے’
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے دس سال بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تاہم بعض سیاسی جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی اور حکومت کے پانچ اگست 2019 سے پہلے کے اختیارات بحال کیے جائیں۔ بھارت کے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
کلکتہ ریپ و قتل کیس: ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند
ویب ڈیسک — بھارت کے شہر کلکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے خلاف ڈاکٹرز ملک بھر میں ایک روزہ ہڑتال کر رہے ہیں اور دس لاکھ سے زائد ڈاکٹروں کا ہفتے کو خدمات پیش نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کے علاقے چناب میں ناکہ بندی کیوں؟
No media source currently available
بنگلہ دیش کےمقتول بانی شیخ مجیب کی برسی کی تعطیل منسوخ، حسینہ کے حامیوں پر حملے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں 15 اگست کو، جو بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمآن کی پلاکت پر یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا، لاٹھیوں، لوہے کی سلاخوں اور پائپوں سے مسلح سینکڑوں طلبا مظاہرین اور سیاسی کارکنوں نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حامیوں پر حملہ کیا اور انہیں مزید پڑھیں
یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب؛ وزیرِ اعظم مودی کو بنگلہ دیش کی صورتِ حال پر تشویش
نئی دہلی _ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں حکومت کی تبدیلی اور اقلیتوں پر مبینہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم مودی نے اپنی حکومت کی تیسری مدت میں پہلی بار اور مزید پڑھیں
بھارت میں 78ویں یومِ آزادی پر جشن
بھارت اور دنیا بھر میں مقیم بھارتی شہری جمعرات کو 78واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ یومِ آزادی پر دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی لال قلعے میں مرکزی تقریب ہوئی جس سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے خصوصی خطاب کیا۔ جشنِ آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارتوں کو قومی پرچم اور برقی قمقموں سے سجایا مزید پڑھیں
طالبان : قبضے کا تین سالہ جشن، فوجی پریڈ اور طاقت کا مظاہرہ
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بدھ کو اپنے اقتدار کے تین سال پورے ہونے کا جشن منایا جس میں جنگ میں استعمال کیے جانے والے دیسی ساختہ بموں اور لڑاکا طیاروں کی نمائش کے ساتھ خصوصی فوجی پریڈ کی گئی۔ طالبان کی مسلح فورسز نے اس پریڈ کے موقع پر سوویت دور مزید پڑھیں
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ ہوا ہے، تفتیش کار اقوامِ متحدہ
ویب ڈیسک — میانمار کی فوج کی جانب سے انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم میں "خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔” میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ ماہ میں لگ بھگ تیس لاکھ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
شیخ حسینہ سمیت سات سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف قتل کی عدالتی تحقیقات کا آغاز
ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت میں شامل چھ اعلیٰ سطح کے عہدیداروں کے خلاف قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مقامی وکیل مامون میاں کے توسط سے ایک پرائیوٹ شہری نے عدالت مزید پڑھیں