بنگلہ دیش میں ہندو مخالف تشدد کی خبریں درست نہیں تھیں:حقائق تفتیش کار

ویب دیسک —  بنگلہ دیش میں حقائق کی جانچ کرنے والے محققین شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد ہجوموں کے تشدد کی رپورٹنگ کرنے والے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا کی متعدد ایسی رپورٹس کو غلط قرار دے رہے ہیں جن میں کہا گیاہےکہ ملک کی ہندو اقلیت کو ان کے عقیدے کی وجہ سے مزید پڑھیں

 ٹی ٹی پی کی قید میں پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسر اور ان کے بھائی کی ویڈیو جاری، رہائی میں مدد کی اپیل

ویب رپورٹ —  پاکستان کے شمال مغربی علاقے کے عسکریت پسندوں نے جمعرات کے روز ایک آرمی کرنل اور ان کے بھائی کی ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں انہیں قید میں حکام سے اپنی آزادی کے حصول میں مدد کی درخواست کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ یہ دونوں افسر چار افراد کے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے: افغان طالبان کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ بدھ کو کابل میں نیوز کانفرنس کے دوران طالبان آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا "ٹی ٹی پی کی پاکستان میں ہی بیسز ہیں اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کر دی

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں قائم عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق عبوری حکومت نے بدھ کو پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ جماعتِ اسلامی پر سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال میں 12 گھنٹوں کی ہڑتال، معمولاتِ زندگی متاثر

نئی دہلی—بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کی بدھ کو صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک 12 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی گئی جس کا ریاست میں ملا جلا اثر رہا۔ مغربی بنگال میں بعض مقامات پر معمولاتِ زندگی متاثر بھی ہوئے جب کہ ہڑتال مزید پڑھیں

مودی کا صدر بائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ؛ ‘بھارت اب یوکرین جنگ میں غیر فعال نہیں رہے گا’

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین سمیت متعدد باہمی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مودی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں صدر بائیڈن سے رابطے دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یوکرین میں امن و مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا طالبان کے اخلاقی قانون پر خدشات کا اظہار، پریشان کن قرار

اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ یوکرین مکمل: ‘بھارت اب تنازع میں غیر فعال نہیں رہے گا’

نئی دہلی _ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی دورۂ یوکرین مکمل کرنے کے بعد ہفتے کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ یوکرین میں جاری جنگ اور روس سے بھارت کے قریبی تعلقات کے تناظر میں ہو رہا تھا۔ لہٰذا اس پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز تھیں۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں