ویب ڈیسک — بھارت نے پولیس کانسٹیبل کی ملازمتوں کے بارہ امیدواروں کی فزیکل ٹیسٹ کے دوران ہلاکت کے بعد منگل کو تحقیقاتی کارروائی شروع کی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کا بحران کس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
داعش-خراسان:کابل میں ہلاکت خیز دھماکے کی ذمہ داری اور بیان کردہ ہلاکتوں سے درجنوں زیادہ کا دعویٰ
اسلام آباد — افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ ایک تنظیم نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں گزشتہ روز ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے کے پیچھے اس کا ہاتھ تھا، جس میں ڈی فیکٹو حکومت کے مطابق کم از کم چھ افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوئے۔ افغان دارالحکومت میں مزید پڑھیں
جمّوں و کشمیر کی چناب ویلی: ’یہاں اتنا بڑا دریا بہتا ہے لیکن پینے کو پانی نہیں‘
No media source currently available
بھارتی ریاستوں میں انتخابات قریب آتے ہی مسلمانوں پر حملے؛ ’خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے‘
نئی دہلی—بھارت میں حزبِ اختلاف کی بعض جماعتوں، مسلم تنظیموں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ریاست ہریانہ میں مبینہ گائے محافظوں کے ہاتھوں ایک مسلمان شخص کی ہلاکت اور مہاراشٹر میں ایک ٹرین کے اندر ایک بزرگ مسلمان کو زد و کوب کیے جانے کے واقعات کی مذمت اور سخت کارروائی کی ضرورت پر مزید پڑھیں
کابل میں خودکش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک 13 زخمی
ویب ڈیسک — افغان دارالحکومت میں پیر کو ایک خودکش بمبار نے جسم پر باندھے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا، جس میں پولیس نے بتایا ہے کہ چھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پوسٹ کیا، "آج سہ پہر، مزید پڑھیں
جنوبی ایشیا میں جبری گمشدگیوں کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟
No media source currently available
کلکتہ واقعے کے خلاف احتجاج: وزیر اعظم مودی کا خواتین کے عدم تحفظ پر اظہارِ تشویش
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے خواتین کے خلاف مظالم اور بچوں کے عدم تحفظ کے معاملے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے معاملات میں فوری انصاف کی ضرورت ہے اور تب ہی ان کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی جا سکے گی۔ نریندر مودی کا یہ بیان کلکتہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا مشن انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیےبنگلہ دیش جائے گا
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جمعے کے روز کہا کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی درخواست پر وہ ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن بنگلہ دیش روانہ کرے گا تاکہ اس ملک میں حالیہ مہلک تشدد کے دوران انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جاسکے۔ پچھلے مہینے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: ہندو عقیدے کی بنیاد پر نہیں سیاسی وابستگی کی وجہ سےتشدد کا نشانہ بنے: تحقیق
ویب دیسک — بنگلہ دیش میں حقائق کی جانچ کرنے والے محققین شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد ہجوموں کے تشدد کی رپورٹنگ کرنے والے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا کی متعدد ایسی رپورٹس کو غلط قرار دے رہے ہیں جن میں کہا گیاہےکہ ملک کی ہندو اقلیت کو ان کے عقیدے کی وجہ سے مزید پڑھیں
پیرس پیرالمپکس: افغان کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
ویب ڈیسک — ذکیہ خدادادی نے جمعرات کو پیرس پیرالمپکس میں ریفیوجی پیرا اولمپک ٹیم کی جانب سے تمغہ جیتنے والی پہلی ایتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ ذکیہ خدادادی نے تائیکوانڈو میں خواتین کی 47 کلوگرام کیٹیگری میں ترکیہ کی نورجہاں کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتاہے۔ جب مرکزی پیرس کے مزید پڑھیں