پاناما نے 130 بھارتی تارکین وطن کو امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انڈیا واپس بھیج دیا

ویب ڈیسک —  پاناما نے جمعے کو 130 بھارتی تارکین وطن کو بھارت واپس بھیج دیا ہے جو ڈارین کے خطرناک جنگل کے راستے غیر قانونی طورپر ملک میں داخل ہوئے تھے۔ پاناما نے یہ اقدام جولائی میں امریکہ کے ساتھ کئے جانے والے جلا وطنی کے ایک معاہدے کے تحت انجام دیا۔ یہ بر مزید پڑھیں

بھارت: ‘گوشت والی بریانی’ لانے پر طالبِ علم کو اسکول سے نکالنے پر تنازع

نئی دہلی — بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر امروہہ میں ایک معروف نجی اسکول کے پرنسپل نے کھانے میں مبینہ طور پر نان ویج بریانی لانے پر نرسری کلاس کے ایک سات سالہ طالب علم کو اسکول سے نکال دیا۔ اس واقعے پر ایک بڑا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ پرنسپل کی اس کارروائی پر مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کو خاموش رہنے کی تنبیہ؛ کیا بنگلہ دیشی حکومت کا بھارت کے لیے پیغام ہے؟

نئی دہلی — بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت سے کیے جانے والے سیاسی تبصرے غیر دوستانہ ہیں۔ ان کے بیانات سے بنگلہ دیش میں اضطراب ہے۔ ڈھاکہ میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

بھارت: مغربی بنگال میں ریپ کی سزا عمر قید اور سزائے موت تک بڑھانے کا بل منظور

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست جو گزشتہ ماہ ایک زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے وحشیانہ واقعے سے ہل کر رہ گئی تھی، اس جرم کے مرتکب افراد کے لیے عمر قید اور سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں متعارف کرانے کے لئے تیار ہے ۔ مغربی بنگال کی ریاستی اسمبلی نے مزید پڑھیں

افغانستان: پرانے ریڈیو سمیت الیکٹرانکس کے ناکارہ آلات میں سونے کی تلاش

ایک زمانے میں لوگ سونے کی تلاش میں دریاؤں کی ریت کھنگالتے تھے، لیکن افغانستان کے ایک سرحدی شہر اسپن بولدک کی ایک ورکشاپ میں پرانے اور ناکارہ ریڈیو اور ٹیلی وژن توڑ کر ان کے الیکٹرانک سرکٹ میں سے سونا نکالا جا رہا ہے۔ اس ورکشاپ میں 20 لوگ کام کرتے ہیں۔ وہ الیکٹرانک مزید پڑھیں

 بنگلہ دیش:مظاہروں کے بعد 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں مظاہروں کا دائرہ دار الحکومت کے قریب کے صنعتی علاقوں تک پھیل جانے کے بعد، بدھ کے روز سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر ملبوسات کے اہم سیکٹر کی فیکٹریوں سمیت 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند ہو گئیں ۔ یہ بندشیں ایک ایسے وقت میں ہوئیں جب نئی عبوری مزید پڑھیں

‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس؛ ‘کسی مجرم کا گھر بھی نہیں گرایا جا سکتا’

نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مبینہ ’بلڈوزر جسٹس‘ کے خلاف سخت ریمارکس دیے جانے کا حزب اختلاف کی جماعتوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے اور اسے امید کی کرن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ برآمد کرنے کے لیے آپریشن

بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ پرتشدد مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ واپس لینے کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز لوٹی گئی ہزاروں بندوقوں کی واپسی کے لیے متحرک ہیں۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ بھی کی تھی۔ تاہم مظاہرین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ برآمد کرنے کے لیے آپریشن

بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ پرتشدد مظاہروں کے دوران لوٹا گیا اسلحہ واپس لینے کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز لوٹی گئی ہزاروں بندوقوں کی واپسی کے لیے متحرک ہیں۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ بھی کی تھی۔ تاہم مظاہرین مزید پڑھیں