بھارت: ‘بلڈوزر جسٹس’ پر سپریم کورٹ کا حکمِ امتناع، اپوزیشن جماعتوں کا خیرمقدم

نئی دہلی — بھارت کی اپوزیشن جماعتوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور ماہرینِ قانون نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبینہ ‘بلڈوزر جسٹس’ پر حکمِ امتناع کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ شہریوں کے حقوق پر زور دیتا ہے اور حکام کو یاد دلاتا ہے کہ وہ ایسے جابرانہ مزید پڑھیں

بھارتی گولہ بارود یورپی خریداروں کے ذریعے یوکرین منتقل, روس کا احتجاج: رائٹرز رپورٹ

ویب ڈیسک —  رائٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی صارفین بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے فروخت شدہ توپوں کے گولے یوکرین کو منتقل کر تے رہے ہیں اور نئی دہلی نے ماسکو کے احتجاج کے باوجود اس تجارت کو روکنے کے لیے مداخلت نہیں کی ہے۔ ماسکو نے اس مزید پڑھیں

بھارتی گولہ بارود یورپی خریداروں کے ذریعے یوکرین منتقل, روس کا احتجاج: رائٹرز رپورٹ

ویب ڈیسک —  رائٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی صارفین بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے فروخت شدہ توپوں کے گولے یوکرین کو منتقل کر تے رہے ہیں اور نئی دہلی نے ماسکو کے احتجاج کے باوجود اس تجارت کو روکنے کے لیے مداخلت نہیں کی ہے۔ ماسکو نے اس مزید پڑھیں

کواڈ اجلاس میں مودی کی شرکت: کیا یوکرین تنازع پر بھی گفتگو ہو گی؟

نئی دہلی — بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی 21 سے 23 ستمبر تک امریکہ کا تین روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ جہاں وہ ‘کواڈ’ اجلاس میں شرکت اور اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ کواڈ اجلاس 21 ستمبر کو ڈیلاویئر میں امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہو گا۔ مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ بھارت نے امریکی عدالت کے سمن ’بلا جواز‘ قرار دے دیے

ویب ڈیسک__بھارت نے امریکہ کی ایک عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش کے مقدمے میں اعلیٰ سیکیورٹی حکام کی طلبی کو ’مکمل طور پر غیر ضروری‘ اقدام قرار دیا ہے۔ امریکہ میں نیویارک کی سدرن ڈسٹرک کورٹ نے خالصتان تحریک کے حامی علیحدگی پسند سکھ رہنما گرپتونت سکھ کے قتل کی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: 10 برس بعد ریاستی اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں دس برس بعد ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ تین مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے بدھ کو پہلے مرحلے میں 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں کل مزید پڑھیں

پاکستان کے قومی ترانے کی ‘بے ادبی’؛ ‘افغان سفارت کار تقریب میں دیر سے آتے تو بدمزگی نہ ہوتی’

اسلام آباد — طالبان حکومت کے سفارت کاروں کی جانب سے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس معاملے پر شدید احتجاج سامنے آیا ہے جب کہ عوامی حلقوں میں بھی اس پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

بھارتی کابینہ نے قومی اور ریاستی انتخابات ایک ہی روز کرانے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک — بھارتی کابینہ نے قومی اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی سفارشات منظور کر لی ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کو گورننس بہتر بنانے کے لیے ضروری قرار دیتے رہے ہیں۔ قانونی اور آئینی ماہرین پر مشتمل پینل نے اپنی سفارشات میں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: 10 برس بعد ریاستی اسمبلی انتخابات

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دس برس بعد ریاستی اسمبلی کے لیے الیکشن ہو رہے ہیں۔ ریاست جموں و کشمیر کی پانچ اگست 2019 کو بھارتی آئین کے تحت حاصل نیم خود مختار حیثیت ختم ہونے اور اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد پہلی بار ریاستی اسمبلی کے الیکشن ہو رہے ہیں۔ مزید پڑھیں