ویب ڈیسک — شمالی بھارت میں لاکھوں افراد کی طرف سے منائے جانے والے ایک ہندو مذہبی تہوار کے موقع پر حالیہ سیلاب سےبپھری ہوئی ندیوں اور تالابوں میں نہاتے ہوئے کم از کم 46 افراد ڈوب گئے، جن میں زیادہ تر بچے ہیں۔ بہار کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
طالبان روس میں برکس سربراہی اجلاس میں باضابطہ شرکت کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — افغانستان کے حکمراں طالبان نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کے گروپ ’برکس‘کے روس کی میزبانی میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ’برکس‘ جس کا نام برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ کے ناموں کا مزید پڑھیں
عوامی لیگ کے بغیر بنگلہ دیش میں انتخابات نا ممکن ہیں: شیخ حسینہ کے بیٹے کا بیان
بنگلہ دیش کی معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے 18 ماہ میں انتخابات کا اعلان خوش آئند ہے۔ لیکن حقیقی اصلاحات اور الیکشن عوامی لیگ کے بغیر نا ممکن ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو دیے گئے انٹرویو میں سجیب واجد کا کہنا مزید پڑھیں
کیا سری لنکا میں چین کے حامی صدر کا انتخاب بھارت کے لیے پریشان کن ہے؟
سری لنکا میں چین کے حامی سمجھے جانے والے صدر کے انتخاب پر بعض حلقے اسے بھارت کے لیے ایک اور دھچکہ قرار دے رہے ہیں۔ جب کہ بعض مبصرین کہتے ہیں کہ سری لنکا بھارت جیسے بڑے ملک کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سری لنکا مزید پڑھیں
سری لنکا کے نئے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
ویب ڈیسک — سری لنکا کے نومنتخب صدر انورا کمارا دیسا نائیکے نے قرض میں جکڑے ہوئے ملک میں جلد عام انتخابات کی راہ ہموار کرنےکے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان منگل کو ایک سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن میں کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی انتخابات 14 نومبر مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ داخلہ کے بیان پر بنگلہ دیش برہم، تعلقات میں مزید سردمہری کا اندیشہ
نئی دہلی — بنگلہ دیش کی حکومت نے بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ کے بنگلہ دیش سے متعلق ایک بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بنگلہ دیشی حکومت نے ایسے بیانات سے بچنے کا مشورہ دیا ہے جو سفارتی تعلقات کے لیے نقصان دہ ہوں۔ ڈھاکہ میں تعینات بھارت کے ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں
مودی کا امریکہ میں 13 ہزار افراد سے خطاب
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے اتوار کو ریاست نیویارک کے لانگ آئی لینڈ پر ثقافتی تقریب سے خطاب کیا۔ اس تقریب میں لگ بھگ 13 ہزار افراد شریک تھے۔ تقریب میں انہوں نے امریکہ کا 300 نوادرات کی واپسی پر شکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں
بائیں بازو کے رہنما دیسانائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
ویب ڈیسک — سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں دوسری بار گنتی کے بعد مارکسسٹ رجحان رکھنے والے امیدوار انورا کمارا دیسانائیکے کامیاب قرار پائے ہیں۔ سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن کے نتائج کے لیے دوسری بار ووٹوں کی گنتی کی گئی تھی کیوں کہ پہلی بار گنتی میں کوئی بھی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے میں پرتشدد واقعات، نسلی اقلیتیں خوف میں مبتلا
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے چٹاگانگ ہل ٹریکٹس میں نسلی فسادات کے بعد اقلیتیں خوف کا شکار ہیں جب کہ کئی افراد نے جان بجا کر نقل مکانی کر لی ہے۔ چٹاگانگ ہل ٹریکٹس بھارت اور میانمار کی سرحدوں سے متصل پہاڑی علاقہ ہے جس کے تین اضلاع رنگامتی، بندربان اور خاغراچاری مزید پڑھیں
بھارتی گولہ بارود یورپی خریداروں کے ذریعے یوکرین منتقل: رائٹرز رپورٹ
ویب ڈیسک — رائٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی صارفین بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے فروخت شدہ توپوں کے گولے یوکرین کو منتقل کر تے رہے ہیں اور نئی دہلی نے ماسکو کے احتجاج کے باوجود اس تجارت کو روکنے کے لیے مداخلت نہیں کی ہے۔ ماسکو نے اس مزید پڑھیں