بھارت میں ریپ اور قتل کی جانے والی ڈاکٹر کی یاد میں مجسمہ اسپتال میں نصب

ویب ڈیسک —  بھارتی شہر کلکتہ کے ایک ہسپتال میں ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس کے بارے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اسی ہسپتال میں ریپ اور قتل ہونے والی اکتیس سالہ خاتون ڈاکٹر کو خراج عقیدت ہے۔ ریپ اور اس کے بعد ڈاکٹر کو قتل کیے جانے کے خلاف ڈاکٹرز مزید پڑھیں

بڑوں سے غلطیاں ہوئیں اب نوجوانوں کو ملک سنبھالنے کا موقع ملنا چاہیے: محمد یونس

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو واپس لانے کے لیے ہر قانونی راستہ اختیار کریں گے۔ ماضی میں بڑوں سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اب نوجوانوں کو بھی موقع ملنا چاہیے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں محمد یونس کا مزید پڑھیں

بھارت میں ٹاٹا گروپ کی ایپل فیکٹری میں آتش زدگی، کیا ایپل چین سے آئی فون بنوائے گا؟

ویب ڈیسک —  جنوبی بھارت میں واقع ٹاٹا گروپ کی ایپل ’اے اے پی ایل ڈیش او‘ نامی فیکٹری میں آتش زدگی سے مبصرین کے مطابق، آئی فون کی پروڈکشن پر اثر پڑے گا اور آنے والے سیزن کے دوران امریکی کمپنی کو آئی فون کے اہم پارٹس کی سپلائی کے لیے چین یا کسی مزید پڑھیں

بھارت: سام سنگ فیکٹری میں ایک ماہ سے ہڑتال جاری، چھ سو کارکن گرفتار

بھارت میں پولیس نے منگل کے روز سام سنگ الیکٹرانکس کے لگ بھگ 600 کارکنوں اور یونین کے ارکان کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے تھے۔ چنائی میں گھریلو الیکٹرانکس آلات بنانے والے سام سنگ کے اس پلانٹ میں کارکنوں کی ہڑتال اپنے چوتھے ہفتے میں داخل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: گارمنٹ انڈسٹری میں بے چینی، مظاہروں کے بعد فیکٹریاں کھل گئیں

بنگلہ دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہونے والے پُر تشدد مظاہروں کے ایک روز بعد ہی بیشتر گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئی ہیں۔ ان پر تشدد مظاہروں میں حکام کے مطابق ایک ورکر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ بنگلہ دیش کپڑا بنانے اور مغربی برینڈز کو سپلائی کرنے والے بڑے ممالک مزید پڑھیں

بھارت میں آن لائن فراڈ، سپریم کورٹ چیف جسٹس کا روپ دھار کر 8 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم ہتھیا لی

ویب ڈیسک —  بھارت میں جعل سازوں نے ٹیکسٹائل شعبے کی ایک معروف شخصیت کو سپریم کورٹ کی ایک نقلی سماعت میں طلب کر اس سے 8 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی رقم ہتھیا لی۔ بھارتی پولیس ایک بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں جعل سازوں نے ایک ممتاز کاروباری شخصیت کو مزید پڑھیں

بلڈوزر ایکشن: سپریم کورٹ کا آسام حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے ’بلڈوزر ایکشن‘ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آسام کی ریاستی حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کی جانب سے نجی املاک کے خلاف انہدامی کارروائی پر یکم اکتوبر تک حکمِ امتناعی دینے کے باوجود مبینہ طور پر آسام میں بلڈوزر سے مکانوں کو مزید پڑھیں

افغانستان میں داعش کے اہم جنگجو گرفتار، طالبان کا پاکستان پر الزام

طالبان حکام نے حالیہ عرصے میں افغانستان میں ہونے والے ہلاکت خیز حملوں میں ملوث داعش کے چند اہم ارکان کو گرفتار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان پر اس گروپ کو پناہ فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد ملک میں سیکیورٹی کی صورت مزید پڑھیں

بھارتی زیرانتظام کشمیر میں بدھ کو ووٹ دینے والے 50 فیصد سےکچھ زیادہ تھے: عہدہ دار

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام متناعہ علاقے جموں و کشمیر میں بدھ کے روز صرف 56 فیصد سے زیادہ ووٹروں کے ٹرن آؤٹ کی اطلاع ملی، جہاں دس برس میں قانون ساز اسمبلی کے پہلےانتخابات ہو رہے ہیں۔ بدھ کو ہونے والی ووٹنگ میں 26 اسمبلی حلقوں کے لیے 229 امیدواروں نے حصہ مزید پڑھیں