نئی دہلی _ پاکستان میں رواں ماہ منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بھارت کی شرکت کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے صحافتی و سفارتی حلقوں میں سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ ہوئی تو بھارت کا کیا مؤقف ہو گا؟
بھارت کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر مسلسل تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفارت کاری اور مذاکرات سے تنازعات کو حل کریں۔ نئی دہلی میں اس بات پر گفتگو ہو رہی ہے کہ اگر صورتِ حال مزید کشیدہ ہوتی ہے مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ خارجہ کا دورۂ پاکستان؛ ‘یہ صرف ایس سی او اجلاس تک ہی محدود ہو گا’
بھارت کے وزیرِ خارجہ جے شنکر رواں ماہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔ اس سے قبل سن 2015 میں اُس وقت کی بھارتی وزیرِ خارجہ شسما سوراج افغانستان سے متعلق ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان مزید پڑھیں
بھارت میں ریپ اور قتل کی جانے والی ڈاکٹر کی یاد میں مجسمہ اسپتال میں نصب
ویب ڈیسک — بھارتی شہر کلکتہ کے ایک ہسپتال میں ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس کے بارے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اسی ہسپتال میں ریپ اور قتل ہونے والی اکتیس سالہ خاتون ڈاکٹر کو خراج عقیدت ہے۔ ریپ اور اس کے بعد ڈاکٹر کو قتل کیے جانے کے خلاف ڈاکٹرز مزید پڑھیں
بڑوں سے غلطیاں ہوئیں اب نوجوانوں کو ملک سنبھالنے کا موقع ملنا چاہیے: محمد یونس
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو واپس لانے کے لیے ہر قانونی راستہ اختیار کریں گے۔ ماضی میں بڑوں سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اب نوجوانوں کو بھی موقع ملنا چاہیے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں محمد یونس کا مزید پڑھیں
بھارت میں ٹاٹا گروپ کی ایپل فیکٹری میں آتش زدگی، کیا ایپل چین سے آئی فون بنوائے گا؟
ویب ڈیسک — جنوبی بھارت میں واقع ٹاٹا گروپ کی ایپل ’اے اے پی ایل ڈیش او‘ نامی فیکٹری میں آتش زدگی سے مبصرین کے مطابق، آئی فون کی پروڈکشن پر اثر پڑے گا اور آنے والے سیزن کے دوران امریکی کمپنی کو آئی فون کے اہم پارٹس کی سپلائی کے لیے چین یا کسی مزید پڑھیں
بھارت: سام سنگ فیکٹری میں ایک ماہ سے ہڑتال جاری، چھ سو کارکن گرفتار
بھارت میں پولیس نے منگل کے روز سام سنگ الیکٹرانکس کے لگ بھگ 600 کارکنوں اور یونین کے ارکان کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے تھے۔ چنائی میں گھریلو الیکٹرانکس آلات بنانے والے سام سنگ کے اس پلانٹ میں کارکنوں کی ہڑتال اپنے چوتھے ہفتے میں داخل مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: گارمنٹ انڈسٹری میں بے چینی، مظاہروں کے بعد فیکٹریاں کھل گئیں
بنگلہ دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہونے والے پُر تشدد مظاہروں کے ایک روز بعد ہی بیشتر گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئی ہیں۔ ان پر تشدد مظاہروں میں حکام کے مطابق ایک ورکر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ بنگلہ دیش کپڑا بنانے اور مغربی برینڈز کو سپلائی کرنے والے بڑے ممالک مزید پڑھیں
جموں و کشمیر انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل: کس کا پلڑا بھاری رہا؟
No media source currently available
بھارت میں آن لائن فراڈ، سپریم کورٹ چیف جسٹس کا روپ دھار کر 8 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم ہتھیا لی
ویب ڈیسک — بھارت میں جعل سازوں نے ٹیکسٹائل شعبے کی ایک معروف شخصیت کو سپریم کورٹ کی ایک نقلی سماعت میں طلب کر اس سے 8 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی رقم ہتھیا لی۔ بھارتی پولیس ایک بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں جعل سازوں نے ایک ممتاز کاروباری شخصیت کو مزید پڑھیں