بالی وڈ اسٹارز سے قریبی تعلقات رکھنے والے سیاست دان کا ممبئ میں قتل

ویب ڈیسک — بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں ایک معروف بزنس مین کو قتل کردیا گیا ہے جو بالی وڈ سے قریبی تعلقات کی شہرت رکھتے تھے۔ قتل کی یہ واردات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب چند ہفتے بعد ہی مہاراشٹرا کے ریاستی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ممبئی پولیس کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں

رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی انتہائی بااختیار ’ ٹاٹا ٹرسٹس‘ کے نئے چیر مین مقرر

ویب ڈیسک —  رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی کا تقرر جمعے کو بھارت کے ٹاٹا گروپ کے طاقتور اور بااثر خیراتی شعبے کے سربراہ کے طور پرکیا گیا ہے، جس نے انہیں اس ٹرسٹ کے 165 ارب ڈالر پر بالواسطہ کنٹرول دے دیا ہے ۔ "ٹاٹا ٹرسٹس” نے کہا کہ 67 سالہ نوئل ٹاٹ، ا مزید پڑھیں

ہریانہ میں بی جے پی کی کامیابی اور کانگریس کی شکست کی وجہ کیا ہے؟

نئی دہلی — بھارت کی ریاست ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج سے نہ صرف ہارنے والی جماعت کانگریس صدمے میں ہے بلکہ جیتنے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بھی کم حیران نہیں ہے۔ انتخابی جائزوں، ایگزٹ پولز اور رائے شماریوں کے نتائج کانگریس کی جیت اور بی جے پی مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین سمیت نو افراد کو سرِ عام کوڑے مارنے کی سزا

اسلام آباد — افغانستان میں سخت گیر طالبان حکام نے کہا ہے کہ بدھ کو کم از کم دو خواتین سمیت نو افراد کو زنا جیسے مختلف جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے کے بعد سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ ان افراد میں سے پانچ کو قندھار کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کوڑے مارے گئے۔ مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین سمیت نو افراد کو سرِ عام کوڑے مارنے کی سزا

اسلام آباد — افغانستان میں سخت گیر طالبان حکام نے کہا ہے کہ بدھ کو کم از کم دو خواتین سمیت نو افراد کو زنا جیسے مختلف جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے کے بعد سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ ان افراد میں سے پانچ کو قندھار کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کوڑے مارے گئے۔ مزید پڑھیں

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال

ویب ڈیسک —  بھارت کے بڑے صنعتی گروپ، ٹاٹا گروپ کے سابق چئیرمین رتن ٹاٹا بدھ کے روز 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا اعلان ٹاٹا گروپ نے کیا جس کا بھارت کے بڑے کاروباری گروپوں میں شمار ہوتا ہے۔ رتن ٹاٹا نے بڑے کاروباری سودوں کے ذریعے ٹاٹا مزید پڑھیں

افغانستان میں مدارس کی تعداد میں اضافہ، انتہا پسندی بڑھنے کا خدشہ

افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد ملک بھر کے دینی مدارس میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انتہاپسندی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس رجحان سے نوجوان افغان طلبہ اور لڑکیوں کے لیے مواقع مزید کم مزید پڑھیں