No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
داعش خراسان کا افغانستان میں 15 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ
ویب دیسک — افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے جمعرات کو وسطی افغانستان میں شہریوں کے ایک گروپ کو ایک حملے میں ہلاک کردیا ۔ وزارت کا کہنا ہے طالبان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے یہ صوبے دائی کنڈی میں شہریوں پر ہونے والا پہلا حملہ ہے۔ داعش نے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کے الیکشن؛ نئی دہلی سے قربت رکھنے والی جماعتیں مشکل میں
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد کئی نئی سیاسی جماعتوں کی تشکیل ہوئی ہے جو اس فیصلے کے پانچ برس بعد ہونے والے ریاستی الیکشن میں بظاہر اپنی حمایت کھو رہی ہیں۔ مبصرین کے نزدیک اس کی وجہ ان جماعتوں کے مرکزی حکومت سے تعلقات ہیں۔ اسی رجحان مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان حکومت کا ‘تاپی’ گیس پائپ لائن مںصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک__افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ وہ جنوبی ایشیا میں گیس کی فراہمی کے بڑے منصوبے ’تاپی‘ پر کام کا آغاز کر رہی ہے۔ یہ اعلان بدھ کو مذکورہ پائپ لائن کی ترکمانستان کے حصے کی تکمیل کے موقع پر سامنے آیا ہے۔ تقریباً 10 ارب ڈالر مالیت کا یہ منصوبہ تاجکستان، افغانستان، مزید پڑھیں
طالبان کے’اخلاقی قوانین‘نے افغانستان کی تنہائی میں مزید اضافہ کیا ہے: اقوام متحدہ
اسلام آباد — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے پیر کو طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں نام نہاد اخلاقیات کے قوانین کے حالیہ نفاذ پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا جو خواتیں کو آواز اٹھانے سے روکنے یا لوگوں کے سامنے اپنے چہرے اور جسم ڈھانپنے کا حکم دیتے ہیں۔ وولکر ترک مزید پڑھیں
بنگلہ دیش:سابق وزیراعظم پر قتل عام کا الزام، مقدمہ چلانےکیلئےبھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی درکار
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے جنگی جرائم کا ٹریبونل ہمسایہ ملک بھارت سے مغرول وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی چاہتا ہے۔ عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پر قتل عام کا الزام ہے۔ بنگلہ دیش میں حالیہ ہفتوں کے دوران ملک بھر میں طلباء کی قیادت میں ہونے والے بڑے مزید پڑھیں
کلکتہ ریپ کیس: 25 ممالک میں احتجاج، عدالت کی احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو کام پر واپس جانے کی ہدایت
نئی دہلی__ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ کے ایک سرکاری اسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے معاملے کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف ہونے والے احتجاج کا سلسلہ اب 25 ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اس معاملے پر پیر مزید پڑھیں
بھارت میں بھی ایم پوکس کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹ، سخت حفاظتی اقدامات
بھارت میں ایم پوکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ متاثرہ شخص کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق وزارتِ صحت نے اتوار کو مشتبہ کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وبا سے محفوظ رہنے کے لیے بھر پور اقدامات کیے گئے مزید پڑھیں
پاکستانی فورسز اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپیں، متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد— پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے سرحدی گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دونوں جانب اہل کاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی حکام اور سرحد کی دونوں اطراف بسنے والوں کے مطابق جھڑپیں افغان سرحدی صوبے خوست اور اس سے ملحقہ پاکستانی ضلع مزید پڑھیں
پاکستانی فورسز اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپیں، متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد— پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے سرحدی گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دونوں جانب اہل کاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی حکام اور سرحد کی دونوں اطراف بسنے والوں کے مطابق جھڑپیں افغان سرحدی صوبے خوست اور اس سے ملحقہ پاکستانی ضلع مزید پڑھیں