بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی کٹرمخالف خالدہ ضیاء کو رہا کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی پہلی خاتون رہنما خالدہ ضیاء کو منگل کے روز گھر میں نظربندی سے رہا کر دیا گیا، جب کہ ایک روز قبل ان کی سخت ترین دشمن شیخ حسینہ وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ملک سے فرار ہو گئیں ۔یہ بنگلہ دیش پر کنٹرول کے لیے مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کی کابینہ کے وزرا کی گرفتاریوں اور بیرونِ ملک جانے کی اطلاعات

شیخ حسینہ کی کابینہ کے وزرا کی گرفتاریوں اور ملک چھوڑںے کی اطلاعات بنگلہ دیش کے مقامی میڈیا کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی کابینہ میں وزیرِ خارجہ رہنے والے حسن محمود کو مبینہ طور پر ڈھاکہ ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک کر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ناہد اسلام: شیخ حسینہ کے خلاف احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے اسٹوڈنٹ لیڈر کون ہیں؟

ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طلبہ رہنما ناہد اسلام اس وقت مقامی خبروں میں چھائے ہوئے ہیں اور وہ عبوری حکومت کے قیام میں بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ ناہد اسلام بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے منتظم اور کوٹہ نظام کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ممکنہ اہم کردار محمد یونس؛ نوبیل انعام سے سیاسی مقدمات تک

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں طلبہ کی احتجاجی تحریک کی مرکزی قیادت نے نوبیل انعام یافتہ ماہرِ معیشت اور شیخ حسینہ کے سیاسی حریف محمد یونس کی سربراہی میں حکومت بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ حسینہ کے وزارتِ عظمیٰ سے استعفے اور بھارت روانگی کے اگلے دن بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا کی نظر بندی ختم

بنگلہ دیشی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے طلبہ رہنماؤں کی اپیل کر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔ بنگلہ دیش میں احتجاجی تحریک کے طلبہ رہنماؤں نے صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے منگل کی دوپہر تین بجے تک کا الٹی میٹم دیا تھا۔ مقرررہ وقت مزید پڑھیں

ناہد اسلام: شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بننے والے اسٹوڈنٹ لیڈر

ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طلبہ رہنما ناہد اسلام اس وقت مقامی خبروں میں چھائے ہوئے ہیں اور وہ عبوری حکومت کے قیام میں بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ ناہد اسلام بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے منتظم اور کوٹہ نظام کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی صورتِ حال بھارت کے لیے تشویش ناک ہے: مبصرین

نئی دہلی—بنگلہ دیش میں طلبہ کے پُر تشدد احتجاج کے سبب وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے اور ملک چھوڑ کر بھارت آمد نے بھارتی سیاسی، سفارتی و صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کی شب میں کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے ایک اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

شیخ حسینہ استعفے کے بعد بھارت میں موجود؛ ڈھاکہ میں صورتِ حال بدستورہ کشیدہ

بنگلہ دیش کے آرمی چیف کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے شیخ حسینہ کے استعفے کے پس منظر میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ بنگلہ دیش کی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وقارالزمان اور سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں بغاوتوں اور فوجی انقلاب کی تاریخ: 1975-2024

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کئی ہفتوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک سے چلی گئی ہیں۔ جس کا اعلان پیر کو آرمی چیف کے ٹیلی ویژن پر خطاب میں کیا گیا۔ اس تبدیلی نے ایک بار پھر ملک کی سیاسی ہلچل اور بغاوتوں مزید پڑھیں