بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم کے استعفے کا مطالبہ؛ حکومتی حامیوں اور مظاہرین میں تصادم میں کئی افراد ہلاک

ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں لگ بھگ 55 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مشتعل ہجوم لاٹھیاں اور ڈنڈے اٹھائے دارالحکومت ڈھاکہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں احتجاج، غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ

بنگلہ دیش میں اتوار کو بھی حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا جب کہ مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے طلبہ ’عدم تعاون تحریک‘ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش نے جمعرات کو جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق اسکے اسٹوڈنٹ ونگ اور دوسرے ایسو سی ایٹ اداروں پر بھی ہوگا۔ حکومت نے جماعت اسلامی کو ایک "عسکریت پسند اور دہشت گرد” تنظیم سے تعبیر کیا۔ جماعت پر یہ مزید پڑھیں

گوادر مذاکرات ناکام دھرنا جاری: گرفتار کارکنوں کی رہائی مطالبہ

گوادر، بلوچستان —  بلوچستان کے ضلع گوادر میں لاپتا افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ایسے میں جمعرات کو پانچویں روز بھی جاری رہاجب کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے کامیاب مذاکرات کے اعلان کی تردید کی ہے۔ گوادر اور کوئٹہ سمیت مزید پڑھیں

گوادر مذاکرات ناکام دھرنا جاری: گرفتار کارکنوں کی رہائی مطالبہ

گوادر، بلوچستان —  بلوچستان کے ضلع گوادر میں لاپتا افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ایسے میں جمعرات کو پانچویں روز بھی جاری رہاجب کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے کامیاب مذاکرات کے اعلان کی تردید کی ہے۔ گوادر اور کوئٹہ سمیت مزید پڑھیں

بھارت: مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 166, زخمی 180 سے زیادہ

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ 1,000 امدادی کارکنوں نے بدھ کے روز مٹی اور ملبے تلے افراد کی تلاش جاری رکھی ،مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 166 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیرالہ ریاست کے وائناڈ ضلع کے پہاڑی علاقوں مزید پڑھیں

بھارت: مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 166, ڈیڑھ سو سے زیادہ زخمی

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ سینکڑوں امدادی کارکنوں نے بدھ کے روز مٹی اور ملبے تلے افراد کی تلاش جاری رکھی ،مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 166 افراد ہلاک ہو ئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیرالہ ریاست کے وائناڈ ضلع کے پہاڑی علاقوں مزید پڑھیں

بھارت: غیر رجسٹرڈ مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن، مسلم تنظیموں کی مخالفت

نئی دہلی — بھارتی ریاست اتر پردیش میں غیر رجسٹرڈ مدارس کے طلبہ کو اسکولوں میں داخل کرانے کے فیصلے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے چیف سیکریٹری درگا شنکر مشرا نے غیر تسلیم شدہ آٹھ ہزار سے زائد مدارس کو مزید پڑھیں

بھارت کا بالاجی مندر، جہاں لوگ امریکی ویزا ملنےکی دعا مانگنے جاتے ہیں

ویب ڈیسک۔۔ —  بھارت کا ایک مندر ایسا بھی ہے جو عقیدت مندوں کے خیال میں انکو امریکہ کے ویزے کی خوش خبری دیتا ہے۔ یہاں روزانہ تقریباً ایک ہزار عقیدت مند اپنی آنکھوں میں مستقبل کے خواب بسائے اس امید کے ساتھ آتے ہیں کہ ان کے خوابوں کو تعبیر مل جائے گی۔ امریکہ مزید پڑھیں

بھارت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری: ‘مودی حکومت چین کا توڑ چاہتی ہے’

نئی دہلی _ بھارت بڑے پیمانے پر سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے اور سعودی عرب بھی مختلف شعبوں میں سرکاری کاری کے لیے تیار ہے۔ دونوں ملکوں نے ریفائننگ، پیٹروکیمیکل پلانٹس، جدید اور قابلِ تجدید توانائی، ٹیلی کام اور بجلی سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے سلسلے مزید پڑھیں