ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات نے جو ایسا خلیجی ملک ہے جہاں مظاہروں پر پابندی ہے 57 بنگلہ دیشی تارکین وطن کو اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان سزاؤں کے بارے میں سرکاری میڈیا نے پیر کو رپورٹ دی ہے۔ بنگلہ دیش کو رواں ماہ سول مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بنگلہ دیش میں احتجاج: ممتا بنر جی کی متاثرین کو بھارت میں پناہ کی پیش کش
نئی دہلی — بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اگر تشدد سے متاثرہ بنگلہ دیش کے لوگ مغربی بنگال آنا چاہیں تو وہ ان کو پناہ دیں گی۔ ممتا بنر جی نے یہ پیش کش اتوار کو کلکتہ میں ایک مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج میں ہلاکتیں 114 ہو گئیں، حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران جھڑپوں اور مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 114 ہو گئی ہے جب کہ حکومت نے اتوار کو پیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا آباد کار نوآبادیاتی ایجنڈا
حافظ محمد ہارون عباس قمر اہم نکات ہندوستان کی دیہی ترقی کی وزارت نے 2023-24 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں 199,550 نئے مکانات کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا جو 2021 میں رپورٹ کیے گئے 19,047 بے زمین لوگوں کے لیے ہیں۔ بے زمین افراداور مکانات کی تقسیم کے اعداد و شمار میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں کرفیو: ڈھاکہ کی سڑکوں پر فوج کا گشت، احتجاج کے دوران ہلاکتیں 105 ہو گئیں
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران جھڑپوں اور مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 105 ہو گئی ہے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ ہے اور دارالحکومت ڈھاکہ کی سڑکوں پر فوج گشت کر رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بنگلہ دیش مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں طلبہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
بنگلہ دیش میں رواں ہفتے ملازمتوں کے کوٹے پر طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ ان مظاہروں میں سیکیورٹی اہل کاروں اور حکومت کے حامی طلبہ سے مظاہرین کے تصادم کے بعد پورا ملک ہی اس وقت کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ جمعرات کو احتجاج کے منتظمین نے مکمل ہڑتال کا اعلان کیا مزید پڑھیں
بھارت: ہوٹلوں اور ڈھابوں کے مالکان کو مذہبی شناخت ظاہر کرنے کی ہدایت کیوں؟
نئی دہلی __اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاست اتراکھنڈ کی پولیس نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہوٹلوں، ڈھابوں اور خوانچوں کے مالکان اپنی دکانوں پر جلی حروف میں اپنا اور ملازمین کے نام درج کریں تاکہ ان کی مذہبی شناخت واضح ہو سکے۔ یوگی آدتیہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں حالات بدستور کشیدہ؛ نیوز چینلز، موبائل و انٹرنیٹ سروسز معطل
ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے ہنگامہ خیز احتجاج کے باعث صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے جب کہ ملک بھر میں نیوز چیلنجز، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مظاہرین اور پولیس کے درمیان جمعے کو بھی دارالحکومت ڈھاکہ مزید پڑھیں
ریپبلکن نائب صدرکے امیدوارکی اہلیہ، بھارتی تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں
ویب ڈیسک — اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 16 ہوگئیں
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب رواں ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں