پاکستان:افغان پناہ گزینوں کو محفوظ اور پر وقارطورپروطن واپس بھیجنے کیلئےاقوام متحدہ سےمدد کی درخواست

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کی تاکہ گزشتہ سال اسلام آباد کی جانب سے مہاجرین کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے غیر یقینی صورتحال میں رہنے والے افغان مہاجرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ پناہ مزید پڑھیں

طالبان کی اخلاقی پولیس عوام میں خوف وہراس پیدا کر رہی ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن یا یوناما کی، منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، اخلاقیات سے متعلق طالبان کی پولیس عوام میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنے میں کردار ادا کررہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکم ناموں اور ان پر عملدرآمد کے لیے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فوجی قافلے پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں پیر کو فوج کے ایک قافلے پر پہلے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ اس کے بعد اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کی زد میں متعدد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں حالیہ پر تشدد واقعات دہلی کے لیے باعثِ تشویش کیوں؟

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حالیہ حملوں، جھڑپوں اور یہ پُرتشدد واقعات پر نئی دہلی میں نریندر مودی حکومت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو ضلع کلگام کے مُدھر گام اور فرسل چھنی گام نامی دیہات میں مبینہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں مزید پڑھیں

اروناچل پردیش میں بجلی گھروں کا منصوبہ، بھارت چین کشیدگی بڑھنے کا امکان کیوں؟

ویب ڈیسک۔۔۔۔بھارت شمال مشرقی ہمالیائی ریاست اروناچل پردیش میں 12 پن بجلی گھروں کی تعمیر میں تیزی لانے کے لیے ایک ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس علاقے پر چین بھی اپنا دعویٰ کرتا ہے۔ بھارت کے اس اقدام سے دونوں ملکوں میں پہلے سے موجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا نے اتوار کے روز اہم شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے مظاہرہ کیا۔ وہ سرکاری ملازمتوں میں آزادی کے ہیروز کے بچوں کے کوٹے کو امتیازی سلوک قرار دے کر اس کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ تقریباً تمام یونیورسٹیوں کے طالب علموں نے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مودی کا دورۂ روس؛ کیا یہ مغربی ملکوں کو کوئی پیغام ہے؟

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں۔ ماہرین عالمی منظرنامے اور علاقائی صورتِ حال کے تناظر میں بھارتی وزیرِ اعظم کے دورے کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ نریندر مودی روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی دعوت پر بھارت روس سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض مزید پڑھیں

طالبان: سرکاری شعبے میں خواتین کی تنخواہوں میں کٹوتی

ویب ڈیسک —  افغان وزارت خزانہ نے پیر کو کہا کہ حکام نے ان خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر دی ہے، جنہیں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ سال 2021 میں غیر ملکی حمایت یافتہ حکومت کے انخلا کے بعدافغانستان میں مزید پڑھیں

بھارت میں نئے فوجداری قوانین کے خلاف وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا احتجاج

ویب ڈیسک —  بھارت میں وکلا اور انسانی حقوق کے کارکن وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ان نئے فوجداری قوانین کے تین مجموعوں پر عمل درآمد کر روک دے جنہیں یکم جولائی سےنافذ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے قوانین، دباؤ کے شکار انصاف کے نظام مزید پڑھیں