علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن؛ بھارتی فوجی افسر سمیت چار اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرینگر سے وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل کے مطابق حکام نے منگل کو بتایا کہ فوج اور کشمیر پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

مودی کے دورے کے بعد روس کیلئے برآمدات بڑھانے کی بھارتی کوشش

ویب ڈیسک —  بھارت روس کے لیے اپنی برآمدات بڑھانے کے طریقے تلاش کر رہا ہے، جن میں روپیہ-روبل تجارت کی حوصلہ افزائی اور ماسکو پر نان ٹیرف رکاوٹیں ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالنا شامل ہے ۔ یہ اعلان نئی دہلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ ماسکو کے تناظر میں کیا۔ بھارت کے مزید پڑھیں

کئی ماہ کے جشن کے بعد مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی ہو گئی

دنیا کے کئی ملکوں میں مہینوں جاری رہنے والی پرتعیش تقریبات کے بعد ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی ہو گئی ہے۔ جمعے کو ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی، فارما ٹائیکون ویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک مزید پڑھیں

نیپال لینڈ سلائیڈنگ: دو بسیں 50 سے زیادہ مسافروں کے ساتھ دریا میں بہہ گئیں

ویب ڈیسک —  وسطی نیپال میں جمعہ کی صبح لینڈ سلائیڈنگ کے باعث, 50 سے زیادہ افراد کو لے جانے والی دو مسافر بسیں ایک دریا میں بہہ گئیں۔ مسلسل بارش اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے تلاش کی کی کوششیں دشوار ہو گئی ہیں۔ اس حادثے میں تین زندہ بچ جانے والے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: علیحدگی پسند تحریک کے حامی وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر__ بھارتی کشمیر کی انتظامیہ نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عبوری صدر نذیر احمد رونگا کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کردیا ہے۔ پولیس نے بُدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 75سالہ رونگا کو سرینگر میں واقع اُن کے گھر سے گرفتار کر کے مقامی مزید پڑھیں

افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کی جانب سے سرحد پار پاکستان میں حملوں کے لیے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، یہ دعویٰ اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے یہ رپورٹ بدھ کے روز جاری کی گئی۔ مزید پڑھیں

کیا مودی کے دورۂ روس سے بھارت امریکہ تعلقات متاثر ہوئے ہیں؟

نئی دہلی __بھارت کے وزیرِ اعظم کے دورۂ روس پر امریکہ کے تحفظات کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ اس دورے نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں جب واشنگٹن ڈی سی میں روس مخالف نیٹو اتحاد کا اجلاس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:سپریم کورٹ نے ملازمتوں کا کوٹہ عارضی طور پر معطل کر دیا، طلبہ کا مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ اس سے قبل جون میں ڈھاکہ ہائی کورٹ نے اس کوٹے کو، جسے حکومت نے 2018 میں منسوخ کیا تھا، دوبارہ بحال کر دیا تھا۔ حکومت نے 2018 میں کوٹہ سسٹم کو مزید پڑھیں

بھارت: ڈبل ڈیکر بس کی ٹرک سے ٹکر، 18 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت میں ایک ڈبل ڈیکر مسافر بس کی دودھ لے جانے والے ایک ٹرک سے ٹکر سے 18 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایکسپریس وے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو مقامی افراد ہسپتال لے مزید پڑھیں

امریکہ کو مودی کے دورۂ روس پر تحفظات

ویب ڈیسک _ امریکہ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر بھارت کے ساتھ اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ "ہم بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے عوام کے سامنے دیے گئے ریمارکس دیکھیں گے۔ لیکن مزید پڑھیں