دہلی: کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھرنے سے تین طلبہ کی ہلاکتوں پر احتجاج جاری

نئی دہلی—بھارت میں وسطی دہلی کے اولڈ راجندر نگر کے علاقے میں واقع سول سروس کی تیاری کرنے والے طلبہ کے کوچنگ سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھرنے سے تین طلبہ کی موت ہوئی ہے۔ اس حادثے کے خلاف ہفتے کی شام ہی سے جائے حادثہ پر طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ یہ کوچنگ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: اپوزیشن اور سیاحت کے شعبے سے وابستہ شخصیات امریکی ٹریول ایڈوائزری سے ناخوش

سری نگر _ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی اپوزیشن جماعتیں اور سیاحت کے شعبے سے وابستہ شخصیات امریکہ کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی ٹریول ایڈوائزری سے ناخوش ہیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے بارے مزید پڑھیں

کارگل جنگ کے 25 برس: پاکستان نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا، مودی کا تقریب سے خطاب

ویب ڈیسک _ پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل کی چوٹیوں پر لڑی جانے والی لڑائی کو 25 برس ہو گئے ہیں اور دونوں ملک اس معرکے میں کامیابی کے دعوے دار ہیں۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جمعے کو کارگل کے مقام پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا اور جنگ کے دوران مزید پڑھیں

مودی کے ناقد یوٹیوبر کو قانونی کارروائی کا سامنا؛ دھرو راٹھی ہیں کون؟

دہلی کی ایک عدالت نے حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کے ایک رہنما کی جانب سے مبینہ ہتک عزت کا معاملہ دائر کیے جانے پر معروف یوٹیوبر دھرُوَ راٹھی کو سمن جاری کیا ہے۔ بی جے پی کی ممبئی شاخ کے ترجمان سریش کرامشی نکُھوا نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرو راٹھی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ڈھائی ہزار گرفتاریاں, امریکہ کی جانب سے ’شوٹ آن سائٹ‘ کے احکامات کی مذمت

ویب ڈیسک —  اے ایف پی کے اعداد وشمار کے مطابق، بنگلہ دیش میں ملازمتوں کے کوٹے پر ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتاریوں کی تعداد منگل کے روز 2,500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایف پی کی ایک اور گنتی کے مطابق پولیس اور اسپتالوں کی طرف سے اطلاع دی گئی متاثرین کی تعداد مزید پڑھیں

بھارت کے دفاعی بجٹ میں اضافہ، ‘اقتصادی روڈ میپ’ جاری

نئی دہلی — بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے نریندر مودی حکومت کے تیسرے دور کا پہلا بجٹ مالیاتی سال 2025-2024 کے لیے منگل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ انھوں نے اپنی بجٹ تقریر میں ملک کے لیے نیا اقتصادی روڈ میپ بھی جاری کیا۔ بجٹ میں بھارت کی مجموعی قومی پیداوار مزید پڑھیں

بھارت: بیٹرییز میں بجلی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں میں تیزی

بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے شہر چنئی کے مضافات میں ‘کوکا کولا’ کی ایک فیکٹری میں بہت بڑی بیٹریوں کے ذریعے مشینیوں کو دن رات چلایا جا رہا ہے۔ اس فیکٹری میں یہ مشینیں ڈیزل سے چلنے والے جنریٹر کے متبادل کے طور پر استعمال کی جا رہی ہیں۔ یہ فیکٹری بھارت کے ان مزید پڑھیں

ہوٹلوں اور ڈھابوں پر نام لکھنے کا معاملہ: بھارتی سپریم کورٹ کا حکم امتناع

بھارت کی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کی مذہبی یاترا ’کانوَڑ یاترا‘ کے راستے میں پڑنے والے ہوٹلوں، ڈھابوں اور چائے خانوں پر مالکوں اور ملازموں کے نام لکھنے کے اترپردیش کی حکومت کے حکم پر عبوری حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نام لکھنے کے لیے کسی مزید پڑھیں