سرینگر: فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی پر عزاداروں کے خلاف کارروائی

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے محّرم کے ایک ماتمی جلوس کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگانے اور فلسطینی پرچم لہرانے پر انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے لگ بھگ ایک درجن افراد کو حراست میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ہڑتال، طلبہ کی پولیس سے جھڑپیں

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی گئی ہے۔ ہڑتال کے دوران دارالحکومت ڈھاکہ سمیت متعدد شہروں میں ٹرانسپورٹ مکمل معطل ہے۔ بنگلہ دیش میں زیادہ تنخواہوں اور پرکشش مراعات کی سول سروسز کی ملازمتوں کا نصف سے زیادہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نامزد نائب صدارت کے امیدوار کی اہلیہ بھارتی تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں

ویب ڈیسک —  اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں

تجارتی اداروں کی شکایات؛ بھارتی حکومت چینی تیکنیکی ماہرین کے لیے ویزا قوانین میں نرمی پر تیار

نئی دہلی—بھارت اور چین کے درمیان ایک طرف سرحدی کشیدگی جاری ہے اور تو دوسری طرف دونوں ممالک کی باہمی تجارت فروغ پا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت چینی ٹیکنیشنز کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کرنے جا رہی ہے تاکہ انہیں جلد از جلد ویزا مل سکے۔ امریکی میڈیا ادارے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، ڈھاکہ کا زمینی رابطہ منقطع

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب گزشتہ ایک ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کے مزید پڑھیں

فوجی تنصیب پر حملہ:پاکستان نےافغان سفارت خانے کےنائب سر براہ کوطلب کر لیا

ویب ڈیسک —  پاکستان نے اپنے شمال مغربی علاقے بنوں میں فوجی چھاونی پر حالیہ دہشت گرد حملے کے خلاف،جس میں آٹھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے،بدھ کو افغانستان کی طالبان حکومت کو ایک سرکاری شکایت درج کرائی ہے۔ اس حملے میں جوابی کارروائی میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نامزد نائب صدارت کے امیدوار کی اہلیہ, بھارتی تارکین وطن کی بیٹی ہیں

ویب ڈیسک —  اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: سرکاری کوٹے کے خلاف طلبہ کا پرتشدد احتجاج، تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش نے منگل کو احتجاج کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں چھ طلباء کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے نیم فوجی دستوں کو لایا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کے خلاف احتجاج میں 6 طلباء ہلاک، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش نے منگل کو احتجاج کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں چھ طلباء کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے نیم فوجی دستوں کو لایا گیا ہے۔ بنگلہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم کا ارب پتی چپڑاسی: ’عام آدمی اتنی دولت 13 ہزار سال میں کمائے گا‘

بنگلہ دیش میں کرپشن کے کئی اسکینڈلز سامنے آنے کے بعد وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے فوری کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ البتہ ان اسکینڈلز میں سب سے زیادہ چرچہ وزیرِ اعظم کے ایک سابق چپڑاسی کا ہے جو سفر کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی شہرت رکھتے ہیں اور مبینہ طور پر ان مزید پڑھیں