افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع مشرقی صوبے ننگرہار میں کارروائی کے دوران ایک اہم داعش کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ طالبان سے منسلک ذرائع ابلاغ کے ایک ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی میں داعش کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان میں داعش کے مبینہ گڑھ میں اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات
افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع مشرقی صوبے ننگرہار میں کارروائی کے دوران ایک اہم داعش کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ طالبان سے منسلک ذرائع ابلاغ کے ایک ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی میں داعش کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں دو مقامات پر جھڑپیں؛ دو فوجی اور چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو مختلف مقامات پر جھڑپوں کے دوران دو بھارتی فوجی اور چھ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی جی پولیس ودی کمار بردی کا کہنا ہے کہ حکام نے ضلع کلگام میں دو مختلف کارروائیاں کیں جن میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہل کار عسکریت مزید پڑھیں
شدید گرمی سے اموات؛ بھارت پر درست اعداد و شمار نہ رکھنے پر تنقید
ویب ڈیسک — بھارت میں اکثر علاقوں میں رواں سال موسمِ گرما میں شدید درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ کئی علاقوں میں تو پارا 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا جب کہ ایک دہائی کے دوران بھارت میں شدید ترین ہیٹ ویو دیکھی گئی جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد ہلاک اور بیمار ہوئے۔ مزید پڑھیں
کشمیر میں امرناتھ یاترا، ہندو عقیدت مندوں کا تانتا بندھ گیا
No media source currently available
بھارت میں گرمی کی شدید لہر، اصل ہلاکتیں سرکاری اعدادوشمار سے کہیں زیادہ ہیں، طبی ماہرین
ویب ڈیسک — بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے اب تک سینکڑوں لوگ ہلاک اور بیمار ہوچکے ہیں۔ کئی دہائیوں میں اب تک کی شدید ترین گرمی کی لہر کے دوران مختلف جگہوں پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بعض طبی مزید پڑھیں
نریندر مودی کی عدم شرکت، کیا ایس سی او میں بھارت کی دلچسپی کم ہو رہی ہے؟
نئی دہلی — قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ‘شنگھائی تعاون تنظیم’ (ایس سی او) کا دو روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہو گیا ہے۔ اس اجلاس کی ایک اہم بات یہ رہی کہ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اس میں شرکت نہیں کی۔ اس سے قبل پانچ اجلاسوں میں مودی بذات خود شریک مزید پڑھیں
بھارت: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کی کرکٹ ٹیم 17 برس بعد ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ وطن واپس آ گئی ہے۔ 26 جون کو فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم دوسری بار چیمپئن بنی تھی۔ جمعرات کی صبح جب ٹیم ویسٹ انڈیز سے نئی دہلی پہنچی تو مداحوں مزید پڑھیں
افغانستان سے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز جلد ہو گا؛ پاکستان کے نمائندۂ خصوصی کا اعلان
پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ دوحہ میں طالبان وفد سے ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں اسلام آباد اور کابل کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز جلد ہو جائے گا۔ پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہٴ خصوصی آصف درانی نے ’عرب نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ افغانستان کے ساتھ باضابطہ مزید پڑھیں
بھارت: مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 121 ہلاکتیں، متنازع بابا پولیس کی گرفت سے دور
نئی دہلی __بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے شہر ہاتھرس میں منگل کو مذہبی اجتماع میں مچنے والی بھگدڑ میں ہلاک افراد کی تعداد 121 تک پہنچ گئی ہے۔ مقامی پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ تاہم ‘ست سنگ’ (مذہبی خطاب) کے لیے یہ مذہبی اجتماع منعقد کرانے والے بھولے مزید پڑھیں