ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت دوسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

ویب ڈیسک —  بھارت نے سنسسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو فائنل میں سات رنز سے شکست دے کر نواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا ہےاور دوسری بار اس فارمیٹ میں عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم "چوکرز” کا لیبل اتار پھینکنے میں ایک بار پھر کامیاب نہ ہو مزید پڑھیں

افغانستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان کا خواجہ آصف کے بیان پر ردِ عمل

ویب ڈیسک — افغان طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے ایک حالیہ بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ وہ کسی کو افغانستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغان نشریاتی ادارے ‘طلوع نیوز’ سے بات کرتے ہوئے سہیل شاہین مزید پڑھیں

نئی دہلی اور جبل پور ائیرپورٹ کی چھتوں کا انہدام، مودی تنقید کی زد میں کیوں؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث جمعہ کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ، نئی دہلی کا مرکزی ہوائی اڈہ ہے اور ملک کے مزید پڑھیں

پوست کی کاشت کے خلاف طالبان کی ہزاروں کارروائیوں کے باوجود اس کا خاتمہ کیوں نہیں ہوا؟

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ اور نجی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں پوست کی کاشت میں تیزی سے کمی آئی تھی لیکن طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود اب بھی بیشتر صوبوں میں یہ پودے اگائے جا رہے ہیں۔ کچھ علاقوں میں پودےاگانے کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیادہ ہے۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

افغان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں، افغانستان میں جشن کا سماں

ویب ڈیسک —  طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں ہزاروں لوگ منگل کو سڑکوں پر نکل آئے تاکہ بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی قومی ٹیم کی پہلی بار شرکت کا جشن منایا جا سکے۔ پاکستان کی سرحد سے متصل کئی شہروں سے آنے والی ویڈیوزمیں صبح مزید پڑھیں

بھارت: لوک سبھا میں اسد الدین اویسی کے حلف پر تنازع

ویب ڈیسک—بھارتی پارلیمان میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کے حلف اٹھانے کے معاملے نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے منگل کو بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ انہوں نے یہ حلف اردو زبان میں اٹھایا مزید پڑھیں

ایپل کی سپلائر کمپنی ’فوکسکون‘ شادی شدہ بھارتی خواتین کو آئی فون میں ملازمت نہیں دیتی: رائٹرز

ویب ڈیسک —  بھارت میں آئی فون اسمبل کرنے والی کمپنی ’فوکسکون‘ نے شادی شدہ خواتین کو اپنے پلانٹ سے اس بنیاد پر منظم طریقے سےنکالنا شروع کردیا ہے کہ ان پر غیر شادی شدہ خواتین کی نسبت زیادہ خاندانی ذمہ داریاں ہوتی ہیں ۔ یہ بات خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی ایک تحقیقاتی مزید پڑھیں

افغان ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل میں, افغانستان میں جشن کا سماں

ویب ڈیسک —  طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں ہزاروں لوگ منگل کو سڑکوں پر نکل آئے تاکہ بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی قومی ٹیم کی پہلی بار شرکت کا جشن منایا جا سکے۔ پاکستان کی سرحد سے متصل کئی شہروں سے آنے والی ویڈیوزمیں صبح مزید پڑھیں

لوک سبھا ارکان کی حلف برداری: ‘لگتا ہے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹکراؤ ہو گا’

نئی دہلی — بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے بعد پیر کو نئے ارکان نے حلف اُٹھا لیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی مودی حکومت کو مضبوط اپوزیشن کی صورت میں بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اٹھارہویں پارلیمان کا پہلا اجلاس پیر کو نئے ارکان کو حلف دلانے کے مزید پڑھیں