مودی حکومت کی تیسری مدت: پڑوسی ملکوں سے بھارت کے تعلقات کیسے ہوں گے؟

نئی دہلی—نریندر مودی کے مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نئی دہلی میں اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ تیسری مدت میں ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بھارت کے تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی اور کیا پڑوسی ملکوں کے حوالے سے اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی مزید پڑھیں

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کم ازکم 40 بھارتی کارکن ہلاک 50 زخمی

ویب ڈیسک —  کویت میں بدھ کو صبح سویرے لگنے والی آگ نے ہاؤسنگ ورکرز کی ایک عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے۔ جن میں سے کم از کم 40 بھارتی شہری ہیں۔ 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کویت میں بدھ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں افغانستان کی پہلی بریک ڈانسر

ویب ڈیسک —  افغانستان کی ایک بریک ڈانسر,جنہوں نے اولمپک کھیل میں شرکت کا اپنا خواب پورا کرنے کےلیے افغانستان چھوڑ کر اسپین میں پناہ حاصل کی تھی ،میڈرڈ میں قیام کے تین سال بعد پناہ گزینوں کی ایک اولمپک ٹیم کی رکن کے طور پر پیرس گیمز میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی مزید پڑھیں

افغانستان:یونیورسٹی داخلہ امتحانات میں 3 سال سے طالبات غائب،سرعام کوڑوں کی سزائیں جاری

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان محکمہ تعلیم کے حکام نے گزشتہ ہفتے ملک کے 34 صوبوں میں سے تقریباً نصف میں یونیورسٹی کے داخلے کے امتحانات کا آغاز کیا، جس میں مسلسل تیسرے سال بھی کوئی طالبہ موجود نہیں تھی۔ نیشنل ایگزامینیشن اتھارٹی نے، جو کئی مرحلوں پر مشتمل امتحان لیتی ہے، کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران سے 2024 میں چار لاکھ مہاجرین کی افغانستان واپسی

افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے مطابق پاکستان اور ایران سے افغان مہاجرین کی مسلسل آمد کا سلسلہ جاری ہے اور یومیہ لگ بھگ دو ہزار افراد واپس اپنے ملک آ رہے ہیں۔ افغان طالبان نے دونوں ممالک سے واپس آنے والے مہاجرین کی ان کے آبائی اضلاع میں دوبارہ آباد کاری مزید پڑھیں

کیا آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تقریر وزیر اعظم مودی کے لیے کوئی پیغام ہے؟

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی نظریاتی سرپرست تنظیم ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ کے درمیان مبینہ اختلافات کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے انتخابی نتائج آنے کے بعد پیر کو ناگپور میں آر ایس ایس کارکنوں سے مزید پڑھیں

طالبان کی پڑوسی ممالک سے سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش، مشکل کیا در پیش ہے؟

—  افغانستان میں 2021 سے برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ طالبان بتدریج ایران، چین اور روس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کے تگ و دو میں ہیں۔ حال ہی میں طالبان رہنماؤں نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں عالمی اقتصادی مزید پڑھیں