افغانستان میں سیلابوں سے لاکھوں بچے متاثر ہورہے ہیں،اقوام متحدہ

اسلام آباد —  اقوام متحدہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ، شدید موسمی حالات کی وجہ سے افغانستان میں آنے والے سیلاب نے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا ہے اور یہ بچے زیادہ تر شمالی اور مغربی صوبوں میں متاثر ہو رہے ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ ماہ کے مزید پڑھیں

مالدیپ:اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ

ویب سائیٹ —  غزہ میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف مالدیپ میں بڑھتے ہوئے عوامی غصے کے ردعمل میں وہاں کی حکومت نے اپنے ملک میں اسرائیلی شہریوں کی آمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر محمد معیزو کے دفتر نے اتوار کوکہا کہ کابینہ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ملک میں داخل مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی شروع، ابتدائی جائزوں میں بی جے پی کو سبقت

بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے سات مراحل میں ہونے والی پولنگ کے بعد منگل کو ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ لوک سبھا کی 543 نشتوں کے لیے 19 اپریل سے یکم جون تک مختلف ریاستوں میں ووٹ ڈالے گئے تھے۔ انتخابات میں لگ بھگ ایک ارب مزید پڑھیں

بھارت میں انتخابات: ایگزٹ پول کے نتائج کتنے قابلِ اعتبار ہوتے ہیں؟

یکم جون کی شام کو لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد بھارتی نشریاتی اداروں اور سروے ایجنسیوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے ایگزٹ پول کے نتائج زیر بحث ہیں۔ ایک طبقہ ان نتائج کو درست سمجھ رہا ہے جب کہ دوسرا طبقہ غلط مان رہا ہے۔ پہلے مزید پڑھیں

بھارت: انتخابات کے تمام سات مراحل مکمل، ایگزٹ پولز میں حکمران اتحاد کو سبقت

بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پولز (ووٹرز کی رائے پر مشتمل غیر سرکاری نتیجے) کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لوک سبھا کی 543 میں سے 57 نشستوں پر ہفتے کی صبح سات بجے پولنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ کا عمل شاہ مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: ووٹنگ کے تمام سات مراحل مکمل، ایگزٹ پولز میں حکمراں اتحاد کو سبقت

بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پولز (ووٹرز کی رائے پر مشتمل غیر سرکاری نتیجے) کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لوک سبھا کی 543 میں سے 57 نشستوں پر ہفتے کی صبح سات بجے پولنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ کا عمل شاہ مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ، ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز متوقع

بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور مقامی وقت کے مطابق پولنگ کا یہ عمل شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق لوک سبھا کی 543 میں سے 57 نشستوں پر ہفتے کی صبح سات بجے پولنگ مزید پڑھیں

ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ، اہم امیدواروں میں وزیرِ اعظم مودی بھی شامل

نئی دہلی — بھارتی پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں یکم جون کو ووٹنگ ہو گی۔ آخری مرحلے میں سات ریاستوں اور وفاق کے زیر انتظام ایک خطے کے 57 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہ حلقے اترپردیش، پنجاب، بہار، مغربی بنگال، ہماچل پردیش، اڑیسہ، جھار مزید پڑھیں