رپورٹر ڈائری: دہلی دہکتی ہوئی بھٹی میں تبدیل ہو گیا ہے

اردو کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری کے بادشاہ اکبر الہ آبادی نے کہا تھا: پڑ جائیں مرے جسم پہ لاکھ آبلے اکبرؔ پڑھ کر جو کوئی پھونک دے اپریل مئی جون مئی رخصت ہونے والا ہے، جون کا مہینہ دستک دے رہا ہے اور اہلِ دہلی اکبر الہ آبادی کو یاد کر رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

کیا طالبان افغانستان میں ریلوے نیٹ ورک بنانے میں کامیاب ہوں گے؟

ازبکستان سے ملحق افغانستان کی سرحد پر اچانک ریلوے ختم ہو جاتی ہے اور کئی نوجوان گندم یا آٹے کے بڑے تھیلے ٹرین سے ٹرک میں منتقل کرتے ہیں۔ ہر دن 3500 ٹن آٹا اور 1500 ٹن گندم شمالی افغانستان کے سرحدی قصبے حیرتان میں ریل گاڑی سے ٹرکوں پر لاد۱ جاتا ہے۔ وہاں سے مزید پڑھیں

داعش کا مشترکہ خطرہ؛ روس اور طالبان کی بڑھتی قربت کے کیا نتائج برآمد ہوں گے؟

اسلام آباد__طالبان حکومت نے روسی قیادت کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مثبت تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔ طالبان حکومت کی وزرات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ ’’باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مزید پڑھیں

فیس بک نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت سے منسلک اکاؤنٹ بند کر دیے

ویب ڈیسک —  فیس بک نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت سے منسلک کئی اکاؤنٹ اور پیجز بند کر دیے ہیں۔ فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو بند کرنے کی ایک وجہ ان پر جنوری میں ہونے والے انتخابات سے قبل مربوط مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: کیا پیاز کے کاشت کاروں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے؟

جنوبی ایشیا کے بعض ممالک کی طرح بھارت میں بھی پیاز لگ بھگ ہر کھانے میں استعمال ہوتی ہے اور ان دنوں سستا پیاز ملنے سے خریدار تو خوش ہیں لیکن کسان پریشان ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت نے گزشتہ برس دسمبر میں پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر دی تھی جس مزید پڑھیں

نریندر مودی کے الیکشن مہم کے دوران 80 انٹرویوز، کیا وزیرِ اعظم کو اس کا فائدہ ہو گا؟

نئی دہلی—بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اس وقت سیاسی و صحافتی حلقوں میں جہاں لوک سبھا انتخابات کا ممکنہ نتیجہ موضوع گفتگو ہے، وہیں انتخابی مہم کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دیے گئے 80 انٹرویوز کا معاملہ بھی زیرِ بحث ہے۔ یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فوجی اہلکاروں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا، تین لیفٹننٹ کرنلز کے خلاف مقدمہ درج

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے فوج کے تین افسران سمیت 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فوجی افسران اور اہلکاروں پر پولیس اسٹیشن کے اندر زبردستی گھس کر پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی آر میں تشدد کے علاوہ ایک ہیڈ کانسٹیبل کے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں شدید گرمی، درجۂ حرارت تقریباً 53 ڈگری ریکارڈ

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ دو ہفتوں سے شدید گرمی پڑ رہی ہے لیکن بدھ کو شہری اس وقت حیران رہ گئے جب محکمۂ موسمیات نے درجہ حرارت تقریباً 53 ڈگری تک پہنچنے کے بارے میں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کی دوپہر نئی دہلی میں ریکارڈ کیا جانے والا مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی برقرار

افغان طالبان نے سرکاری اور نجی یونیورسٹیز میں خواتین کے داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آنے والے ہفتوں میں ہزاروں طلبہ داخلہ ٹیسٹ دیں گے۔ رواں برس ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں لگ بھگ 70 ہزار طلبہ سرکاری جامعات اور پیشہ ورانہ مہارت کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے مزید پڑھیں

بھارت: پتھروں کی کان کے حادثے میں کم از کم 17 ہلاک، بارہ لاپتہ

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست میزورام میں عہدے داروں نے اطلاع دی ہے کہ منگل کو طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پتھر کی ایک کان منہدم ہو گئی جس سے کان کے 17 مزدورہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئےہیں۔ سینیئر پولیس افسر راہول الوال نے کہا کہ امدادی کارکنوں نے مزید پڑھیں