بھارت میں گرمی کی شدید لہر، بارشوں کے بعد بھی صورتِ حال بدتر رہنے کا اندیشہ

بھارت کو گرمی کی اب تک کی سب سے طویل لہر کا سامنا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ماہرِ موسمیات نے پیر کو متنبہ کیا کہ عوام کو شدید درجۂ حرارت کا سامنا کرنا ہوگا۔ شمالی بھارت کے کچھ حصے مئی کے وسط سے گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سے مزید پڑھیں

مسلسل تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے والے مودی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

نریندر مودی نے اتوار کو تیسری مرتبہ بھارت کے وزیرِ اعظم کا حلف اُٹھایا ہے۔ تاہم اس مرتبہ اُنہیں مخلوط حکومت چلانی ہے جس کی وجہ سے ماہرین کے مطابق اُنہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کو حالیہ انتخابات میں اکثریت نہیں ملی۔ اسے صرف 240 مزید پڑھیں

نریندر مودی تیسری بار وزیرِ اعظم بن گئے

نریندر مودی تیسری بار بھارت کے وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔ اتوار کو صدر دروپدی مورمو نے ایوان صدر راشٹرپتی بھون میں نریندر مودی سمیت ان کی 72 رکنی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں سیاسی رہنماؤں، کاروباری شخصیات سمیت بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی۔ مودی اس سے قبل 2014 اور مزید پڑھیں

مودی کی تیسری مدت؛ امریکہ سے تعلقات کیسے ہوں گے؟

وزیرِ اعظم نریندر مودی اتوار کو اپنی تیسری مدت کے لیے حلف اٹھانے والے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بھارتی انتخاب میں اپنے اتحاد کی کامیابی کا اعلان کرنے کے بعد آئندہ مدت کے ایجنڈے سے متعلق چند نکات کا ہی تذکرہ کیا۔ تاہم انہوں نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ ملک مزید پڑھیں

مودی کی تیسری مدت؛ امریکہ سے تعلقات کیسے ہوں گے؟

وزیرِ اعظم نریندر مودی اتوار کو اپنی تیسری مدت کے لیے حلف اٹھانے والے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بھارتی انتخاب میں اپنے اتحاد کی کامیابی کا اعلان کرنے کے بعد آئندہ مدت کے ایجنڈے سے متعلق چند نکات کا ہی تذکرہ کیا۔ تاہم انہوں نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ ملک مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کے ‘غیر متوقع’ نتائج؛ مسلمان اور دلت ووٹرز کا کیا کردار رہا؟

نئی دہلی — لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کے بعد جہاں بہت سے موضوعات زیر بحث ہیں وہیں میڈیا اور سیاسی حلقوں میں اس پر بھی گفتگو ہو رہی ہے کہ ان انتخابات میں مسلم اور دلت ووٹرز نے کیا کردار ادا کیا اور نئی لوک سبھا میں ان کی نمائندگی کی صورت حال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: سراج الدین حقانی سمیت چار افغان عہدہ داروں پر سفر کی پابندی ختم

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے لیے خدمات انجام دینے والے چار طالبان رہنماؤں پر عائد سفرکرنے کی پابندیاں ہٹا دی ہیں۔ سلامتی کونسل کے مختصر نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے دار، عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج مزید پڑھیں

بھارت میں حکومت سازی کے لیے رابطے؛ بی جے پی اتحادیوں کی نظر اہم عہدوں پر

ویب ڈیسک — بھارت میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نئی دہلی میں نریندر مودی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے نو منتخب قانون سازوں کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں وہ نریندر مودی کو باقاعدہ طور پر اپنا لیڈر منتخب کریں گے۔ اگرچہ نریندر مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان اور دلت ووٹرز نے کس طرح سیاسی نقشہ تبدیل کردیا؟

نئی دہلی۔ لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کے بعد جہاں بہت سے موضوعات زیر بحث ہیں وہیں میڈیا اور سیاسی حلقوں میں اس پر بھی گفتگو ہو رہی ہے کہ ان انتخابات میں مسلم اور دلت ووٹرز نے کیا کردار ادا کیا اور نئی لوک سبھا میں ان کی نمائندگی کی صورت حال کیا مزید پڑھیں

سراج الدین حقانی کا دورۂ امارات: طالبان حکومت کی خطے میں قربتیں بڑھنے لگیں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ ملا سراج الدین حقانی کے درمیان ابوظہبی میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کی تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں تاہم تجزیہ کار اسے اہم قرار دے رہے ہیں۔ منگل کو ہونے والی اس ملاقات کے بعد جاری مزید پڑھیں