ویب ڈیسک — وزیر اعظم نریندر مودی کے منصب کی تیسری مدت کے آغاز کے چند ہی دن بعد، وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے نئی دہلی کے دورے میں بھارت اور امریکہ نے اعلیٰ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین سے مسابقت کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستانی وفد کا دورۂ جموں و کشمیر؛ پانی کی تقسیم پر بھارت کے رویے میں لچک آئی ہے؟
سرینگر_سن 2019 میں بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان کے کسی سرکاری وفد کی نئی دہلی کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر آمد کو مبصرین اہم قرار دے رہے ہیں۔ اگرچہ یہ دورہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جاری پن بجلی کے منصوبوں سے متعلق مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں سیاحوں کی ریکارڈ آمد؛ معیشت بہتر ہوگی لیکن ماحول؟
No media source currently available
بھارت یوکرین امن میپ پر 100 ملکوں کے مشترکہ اعلامیہ کا حصہ کیوں نہیں بنا؟
No media source currently available
سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ملزم امریکہ کے حوالے
ویب ڈیسک — ۔چیک ری پبلک کے وزیر انصاف نے پیر کو کہا ہے کہ ایک بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر امریکہ میں ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں ملوث ہونے کے شبہ ہے۔ نکھل گپتا پر امریکہ کے وفاقی پراسیکیوٹرز نے الزام مزید پڑھیں
کیا عیدکے پیغام میں اخوندزادہ کی اتحاد کی اپیلیں مایوسی کی علامت ہیں؟
ویب ڈیسک — عید پراپنے خطبے میں افغان سپریم لیڈر اخوندزادہ نے کہا کہ وہ خود کو سپریم لیڈر کے طور پر ہٹانے کے کسی بھی فیصلے کو اس صورت میں رضامندی سے قبول کریں گے، جب تک کہ ان کی برطرفی پر اتحاد اور اتفاق ہو۔ ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ افغان مزید پڑھیں
واشنگٹن ڈی سی کا "امیگرینٹ فوڈ ریستوراں”:ہر ڈش کی ایک الگ کہانی
ویب ڈیسک — ’’اس ریستوراں میں بزنس اور امریکی امیگرینٹ کمیونٹیزکے ایک سماجی مشن کو ایک منفرد انداز سے گوندھ دیا گیا ہے۔‘‘ یہ کہنا تھا وائٹ ہاؤس کے قریب امیگرینٹ فوڈ ریستوراں کی کو فاؤنڈر بیلجئیم کی ایک تارک وطن آئیانووچ کا۔ تو آخر اس کی کہانی نے جنم کیسے لیا؟ ’ جب مسائل مزید پڑھیں
افغان طالبان کا اقوامِ متحدہ کے تحت دوحہ مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کا اعلان
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام اقوامِ متحدہ کی میزبانی میں کابل سے متعلق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کریں گے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اتوار کو ایک بیان میں کہنا تھا کہ اسلامی امارات کا وفد دوحہ میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت مزید پڑھیں
بھارت: ممتاز مصنفہ اروندھتی رائے پر انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری
سرینگر — دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نے ممتاز بھارتی مصنفہ اور انسانی حقوق کی کارکن اروندھتی رائے اور سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے سابق پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کے خلاف سخت گیر انسدادِ دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ مزید پڑھیں
کویت: 50 افرادکی ہلاکت کی وجہ بننے والی آتش زدگی کے لیےتین افراد گرفتار
ویب ڈیسک — بجلی کی خرابی کی وجہ سے آگ کا اضافہ کویتی حکام نے جمعرات کو کہا کہ ایک رہائشی عمارت میں اس آتش زدگی کی تحقیقات میں تین افراد کو ہلاکتوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے جس میں 50 غیر ملکی کارکن ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر بھارتی تھے۔ مزید پڑھیں