بھارت: مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 100 سے زیادہ ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  بھارت میں منگل کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے اب تک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بھولے بابا کے تہوار کے دوران ایک عارضی ٹینٹ سے ہزاروں افراد کے نکلنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے زیادہ مزید پڑھیں

بھارت، مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے سو سے زیادہ ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  بھارت میں منگل کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے اب تک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بھولے بابا کے تہوار کے دوران ایک عارضی ٹینٹ سے ہزاروں افراد کے نکلنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے زیادہ مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات ختم؛ طالبان وفد بین الاقوامی برادری سے مراعات حاصل نہ کر سکا

دوحہ _ اقوامِ متحدہ کی میزبانی افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان سے رابطوں کے لیے شروع کیے گئے مذاکراتی عمل کی تیسری کانفرنس پیر کو ختم ہو گئی ہے۔ اس تیسرے دور میں طالبان پہلی بار شریک ہوئے تھے جنہوں نے مذاکرات میں نہ تو افغانستان میں کسی قسم کی اصلاحات کی یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں

کیا ماسکو طالبان پر سے پابندیاں ہٹانے والا ہے؟

ویب ڈیسک —  ماسکو طالبان کے خلاف پابندیاں ہٹانے پر غور کر رہا ہے، یہ بات روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے پیر کو اقوامِ متحدہ میں ایک ایسے وقت میں کہی ہےجب افغان حکام نے دوحہ میں عالمی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ روس سمیت افغانستان کے لیے بین الاقوامی نمائندے، افغانستان مزید پڑھیں

دوحہ کانفرنس: افغان طالبان کا مغرب سے تعلقات استوار اور خواتین پر پابندیاں نظر انداز کرنے پر زور

اقوامِ متحدہ کی میزبانی میں لگ بھگ دو درجن ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں کی دو روزہ کانفرنس قطر میں شروع ہو گئی ہے جس میں افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہے۔ اتوار کو شروع ہونے والی کانفرنس میں افغانستان میں 2021 سے برسرِ اقتدار طالبان نے اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا مزید پڑھیں

طالبان وفد کی دوحہ مذاکرات میں شرکت، کانفرنس میں خواتین شامل نہیں

ویب ڈیسک — طالبان کے ایک وفد نے ذبح اللہ مجاہد کی قیادت میں اتوار کو قطر میں اقوام متحدہ کی زیر قیادت افغانستان پر ہونے والے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ اس اجلاس میں خواتین کو شامل نہیں ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی یہ دو روزہ کانفرنس افغان بحران پر اقوام مزید پڑھیں

چینی سرحد کے قریب بھارتی ٹینک ڈوب گیا، پانچ فوجی ہلاک

ویب ڈیسک — بھارت کے چین کے ساتھ سرحدی علاقے لداخ کے دور افتادہ خطے میں ایک دریا کو عبور کرتے ہوئے ٹینک ڈوبنے سے پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق بھارتی آرمی کمانڈ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت میں ہیٹ ویو سے اسپتالوں پر دباؤ، کھلی فضا میں کام کرنے والوں کو مشکلات

ویب ڈیسک — بھارت دارالحکومت نئی دہلی میں بزنس ایڈمنسٹریشن کی تعلیم حاصل کرنے والا نائیجیرین طالب علم جون کی ایک دوپہر اپنے موبائل کی مرمت کرانے کے لیے باہر نکلے۔ تاہم ہیٹ ویو کے سبب وہ دہلی کے رام منوہر اسپتال پہنچ گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسپتال کی ایمر جنسی کی مزید پڑھیں

بھارت: یکم جولائی سے برطانوی دور کے قوانین کی جگہ تین نئے قانون نافذ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی — بھارت میں یکم جولائی سے تین نئے تعزیری قوانین نافذ کیے جا رہے ہیں جو برطانوی دور سے نافذ العمل انڈین پینل کوڈ، کوڈ آف کریمینل پروسیجر اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کی جگہ لیں گے۔ ان نئے تعزیری قوانین میں بھارتیہ نیائے سنکھتا، بھارتیہ ناگرک سورکشا سنکھتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم شامل مزید پڑھیں

بھارت دوسری بار ورلڈ چیمپئن، ساتھ ہی ویرات کوہلی اور روہیت شرما کا ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارت نے سنسسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو فائنل میں سات رنز سے شکست دے کر نواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا ہےاور دوسری بار اس فارمیٹ میں عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنا چوکرز کا لیبل اتار پھینکنے میں ایک بار پھر کامیاب نہ مزید پڑھیں