نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ یکم جون کو ہو گا لیکن اس سے قبل نئی دہلی کے تجزیہ کار انتخابات کے ممکنہ نتائج اور حکومت سازی کے سلسلے میں قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں۔ بعض تجزیہ کار معلق پارلیمان کے وجود میں آنے کی بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بی جے پی کی حکومت یا معلق پارلیمان؟ بھارتی سیاست میں قیاس آرائیوں کا راج
نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ یکم جون کو ہو گا لیکن اس سے قبل نئی دہلی کے تجزیہ کار انتخابات کے ممکنہ نتائج اور حکومت سازی کے سلسلے میں قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں۔ بعض تجزیہ کار معلق پارلیمان کے وجود میں آنے کی بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان، لاکھوں افراد کی نقل مکانی
سمندر طوفان ریمل کے سبب بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفان کے دوران تیز ہواؤں اور شدید بارش سے کئی علاقوں میں کچے مکانوں اور چھونپڑیوں کو نقصان ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں ساحلی علاقوں سے لگ بھگ آٹھ لاکھ سے زائد افراد مزید پڑھیں
افغانستان: دہائیوں جاری رہنے والے تنازعات کی باقیات اب بھی خطرہ
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے غزنی میں ابھی دھویں کے سیاہ بادل چھٹے ہی نہیں تھے کہ بارودی سرنگ (مائن) کی وجہ سے بننے والے گڑھے کے کنارے بچے جمع ہوگئے تھے۔ افغانستان میں اس طرح کی ڈیوائسز ہر دوسرے دن ایک بچے کی ہلاکت کا سبب بن رہی ہیں۔ یہ ٹینک شکن مائن مزید پڑھیں
لوک سبھا انتخابات کا چھٹا مرحلہ مکمل، وزیرِ اعظم مودی اور کانگریس پارٹی کے تند و تیز بیانات
نئی دہلی _ بھارت میں اٹھارویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ہفتے کو انتخابات کے چھٹے مرحلے میں چھ ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام دو علاقوں کے 58 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔ الیکشن کمیشن کی ’ووٹر ٹرن آؤٹ‘ مزید پڑھیں
دہلی میں ماڈل اور پنک پولنگ بوتھ
No media source currently available
‘اگر 71 میں وزیرِ اعظم ہوتا تو پاکستان سے کرتار پور دربار واپس لے لیتے’
ویب ڈیسک–بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر وہ 1971 میں ملک کے وزیرِ اعظم ہوتے تو پاکستان سے کرتار پور دربار واپس لے لیتے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات کو پنجاب کے ضلع پٹیالہ میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ مزید پڑھیں
چابہار بندرگاہ معاہدہ: کیا گوادر پورٹ کی اہمیت کم ہو جائے گی؟
No media source currently available
بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمان کا بھارت میں قتل؛ لاش ٹکڑے کرنے والا قصاب گرفتار
نئی دہلی _ بنگلہ دیش کے لاپتا رکنِ پارلیمان انوار العظیم کے بھارت میں قتل سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں اور تفتیشی اہلکاروں نے مقتول کی لاش کے ٹکڑے کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے رکنِ پارلیمنٹ انوار العظیم مزید پڑھیں
دہلی کے مہاجر ووٹرز: ‘تنخواہ کٹوا کر ووٹ دینے جانے کا کیا فائدہ؟’
No media source currently available