بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمان کی بھارت میں پراسرار موت، ‘قتل’ کی تصدیق لیکن لاش نہ مل سکی

بھارت میں ‘قتل’ ہونے والے بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمان انواز العظیم کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے جب کہ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے الزام میں تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق انوار العظیم کا تعلق حکمراں جماعت عوامی لیگ سے ہے اور مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر استعمال

ویب ڈیسک —  دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں، جہاں عام انتخابات اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز، آڈیوز اور سوشل میڈیا کے تمام ذرائع کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے، سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں کے لیے اس کا مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس اورڈیپ فیک ٹکنالوجی کابڑے پیمانے پراستعمال

ویب ڈیسک —  دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں، جہاں عام انتخابات اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز، آڈیوز اور سوشل میڈیا کے تمام ذرائع کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے، سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں کے لیے اس کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف، جنرل عزیز احمد پر، بڑی بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکہ میں ان کے داخلےپر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ پابندیوں مزید پڑھیں

طالبان کا مشاعرہ: ’حکومت شاعری سے لوگوں کا دل جیتنے کی کوشش کر رہی ہے‘

طالبان شعرا جو کبھی غیر ملکی طاقتوں کے مقابلے کے لیے پُر جوش جہادی نغمے لکھتے تھے اب انہیں افغانستان پر حکمرانی کرنے والوں کے قصیدے لکھنا پڑ رہے ہیں۔ افغانستان کے صوبے پروان میں حکومت نے ایک ایسے مشاعرہ منعقد کرایا ہے جہاں شعر کہنے والے طالبان جمع ہوئے ہیں اور اپنی حکومت کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد ۔ یہ کاروائی. بنگلہ دیش میں جمہوری اداروں اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے امریکہ کے عزم کی از سر نوتصدیق کرتی ہے۔ محکمہ خارجہ۔ اس نوعیت کی نامزدگیاں، ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ، فارن آپریشنز، مزید پڑھیں

قندھار میں بم دھماکہ: کیا اس کا ہدف سیکیورٹی فورسزتھیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں حکام نے پیر کو کہاہے کہ جنوبی شہر قندھار میں ایک بم دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے، جو ملک کے سخت گیر طالبان حکمرانوں کا سیاسی ہیڈ کوارٹر ہے۔ متعدد ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ اس بم دھماکے مزید پڑھیں