نئی دہلی _ پاونی مشرا دہلی یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ لوک سبھا کے انتخابات میں سیاسی رہنما ان مسائل پر توجہ دیں جن کا تعلق نوجوان ووٹرز سے ہے لیکن وہ اس بات سے بھی پریشان ہیں کہ منقسم سیاسی مہم کی وجہ سے نوجوانوں کے مسائل کہیں گم ہو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت میں قبائلی خواتین کی اکثریت اپنے خلاف تشدد کو مردوں کا حق سمجھتی ہے: سرگرم کارکن
ویب ڈیسک — اٹھارہ سالہ جیا کا تعلق بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے منڈا قبیلے سے ہے۔ اس ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں اپنے والد کو کبھی نہیں دیکھا۔ کھیتوں میں دہاڑی پر پر کام کرنے والی جیا کی ماں، 2013 میں، اپنے شرابی شوہر کے تشدد کی وجہ سے اپنی دو بیٹیوں کو مزید پڑھیں
بھارت: متنازع قانون کے تحت 14 تارکینِ وطن کو شہریت مل گئی
بھارت نے متنازع شہریت قانون کے تحت پہلی مرتبہ 14 تارکینِ وطن کو شہریت کی دستاویزات حوالے کر دی گئی ہیں۔ نئی دہلی میں بدھ کو تقریب کے دوران سیکریٹری داخلہ اجے کمار بھالا نے تارکینِ وطن کو شہریت کے سرٹیفکیٹس دیے جب کہ بھارت کی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت میں انتخابات: پاکستان کیوں موضوعِ بحث ہے؟
No media source currently available
بھارتی پارلیمان میں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہونے کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
سری لنکا کے کم ازکم 16 شہری روس یوکرین جنگ میں لڑتے ہوئے ہلاک
ویب ڈیسک — سری لنکا کے نائب وزیر دفاع نے بدھ کے روز کہا ہےکہ سری لنکا کے کم از کم 16 سابق فوجی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ لڑتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے نائب وزیر دفاع پرامیتھا تناکون نے بتایا کہ حکام نے اپنے شہریوں کی جنگ کے لیے مزید پڑھیں
افغانستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کی شدید قلت
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے امدادی ادارے افغانستان کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ مل کر ملک کے شمال مشرقی حصے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں زندہ بچ جانے والے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر(او سی ایچ اے) نے پیر مزید پڑھیں
بھارت، ایران چابہار پورٹ معاہدہ: امریکہ نے پابندی کی دھمکی کیوں دی؟
نئی دہلی — بھارت اور ایران کے درمیان چابہار پورٹ سے متعلق 10 سالہ معاہدے پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کی دھمکی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نئی دہلی کے تجزیہ کار اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا اسے بھارت امریکہ رشتوں میں گراوٹ کے طور مزید پڑھیں
ممبئی میں طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں پیر کی شب چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب بڑا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ حادثے میں کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے سبب مصروف ترین سڑک پر لگا بل بورڈ گھروں اور پیٹرول پمپ پر گرا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف مبینہ کارروائی؛ طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کر دیا
اسلام آباد_ افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردوں کے مبینہ محفوظ ٹھکانوں پر حملے کو جواز بناتے ہوئے احتجاجاً پاکستانی وفد کا دورۂ قندھار منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان کے مزید پڑھیں