ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے بدخشاں میں بدھ کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں طالبان سیکیورٹی کے کم از کم تین اہل کار ہلاک اور دیگر چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے کے رہائشیوں، اسپتال کے اہل کاروں اور کئی دوسرے ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بدخشاں میں بم دھماکہ، تین طالبان سیکیورٹی اہل کار ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے بدخشاں میں بدھ کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں طالبان سیکیورٹی کے کم از کم تین اہل کار ہلاک اور دیگر چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے کے رہائشیوں، اسپتال کے اہل کاروں اور کئی دوسرے ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد، ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،اسحاق ڈار
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منگل کو کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ڈار نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں، امریکہ کا نام لیے بغیر کہا، "ہم کسی کو بھی اپنا ویٹو استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں

عملے کی ‘اجتماعی چھٹی’ کے بعد ایئر انڈیا کی درجنوں فلائٹس منسوخ
بھارتی ایئر لائن ‘ایئر انڈیا’ کے پائلٹ اجتماعی طور پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے جس کی وجہ سے فضائی کمپنی کو نہ صرف بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے بلکہ کمپنی کی ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔ ایئر انڈیا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عملے کے ایک گروپ مزید پڑھیں
بھارت:تیسرے مرحلے میں پولنگ کے ساتھ لوک سبھا کی نصف نشستوں پر ووٹنگ مکمل
نئی دہلی__ بھارت کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11ریاستوں اور وفاق کے ایک زیرِ انتظام علاقے کی 93 نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق منگل کی سہ پہر تین بجے تک 51 فی صد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔ پہلے اور دوسرے مرحلے میں 19 اور 26 اپریل مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: بی جے پی کے مضبوط گڑھ میں ووٹنگ
بھارت کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے تیسرے مرحلے میں گیارہ ریاستوں کی 93 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جن علاقوں میں پولنگ ہو رہی ہے وہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مضبوط حلقے تصور کیے جاتے ہیں۔ سال 2019 کے مزید پڑھیں
پونچھ میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملے کے بعد فوجی آپریشن میں تیزی
سرینگر__بھارتی فوج نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ایک اور حملے کے بعد شروع کیے گیے فوجی آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ فوجی کارروائی میں پیرا فیلڈ رجمنٹ اور فوج کی دیگر اسپیشل فورسز بھی شامل ہوگئی ہیں جب کہ علاقے کے گھنے جنگلوں میں مزید پڑھیں
افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی، طالبان حکومت کو بغاوت کا سامنا
اسلام آباد–افغانستان میں طالبان حکومت کو پوست کی کاشت پر عائد پابندی کی وجہ سے عوامی بغاوت کا سامنا ہے۔ سخت گیر طالبان حکومت نے عوامی احتجاج کو سختی سے کچلنے کی دھمکی دی ہے۔ جمعے کو افغان صوبے بدخشاں میں اس وقت حالات کشیدہ ہو گئے جب طالبان حکومت کی انسدادِ منشیات فورسز نے مزید پڑھیں
سونے کی اسمگلنگ کا الزام، بھارت میں افغانستان کی اکلوتی سفارت کار مستعفی
— ویب ڈیسک — بھارت میں افغانستان کے سفارتی عملے میں اکیلی خاتون ذکیہ وردک سونا اسمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفی ہوگئی ہیں۔ انہیں بھارت میں طالبان حکومت سے قبل متعین کیا گیا تھا۔ ذکیہ پر گزشتہ ہفتے ممبئی ایئرپورٹ پر دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام پر تفتیش کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں