ویب ڈیسک — افغان طالبان کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، قازقستان اور ترکمانستان کے درمیان مغربی افغانستان میں ایک خشک بندرگاہ بنانے پر اتفاق ہوا ہے، جس کا مقصد افغانستان کو علاقائی برآمدات کی ترسیل کے ایک مرکز کی حیثیت دینا ہے، جس میں روس سے جنوبی ایشیا تک تیل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت کا بیرون ملک قتل کی سازشوں سے انکار، 20 ہلاکتیں پاکستان میں ہوئیں، میڈیا رپورٹس
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت نے امریکہ میں قیام پذیر ایک سکھ علیحدگی پسند لیڈر کے قتل کی منصوبہ بندی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایک اہل کار کے ملوث ہونے کی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کو غیر ضروری اور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے پیر کو مزید پڑھیں
دنیا میں گرمی کی بڑھتی شدت تعلیم کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں نویں جماعت کی طالبہ حنا خان کو دوہری مشکل کا سامنا ہے۔ امتحان سر پر ہیں لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے ان کے شہر کا درجہ حرارت چالیس ڈگری سے نیچے آنے کا نام نہیں لے رہا۔ حنا کو دوسری مشکل یہ ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے مزید پڑھیں
افغانستان میں سیاحت کے فروغ کی کوششیں؛ کیا طالبان کامیاب ہوں گے؟
یہ طالبان کے زیرِ انتظام کابل میں سیاحت اور میزبانی کی صنعت کے لیے بنائے گئے ایک انسٹی ٹیوٹ کی کلاس کا منظر ہے جہاں 30 سے زائد افراد ایک کمرے میں جمع ہیں۔ تربیت حاصل کرنے والوں نے کوئی خاص یونیفارم نہیں پہن رکھا۔ یہ رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس ہیں۔ یہ سب مختلف مزید پڑھیں
افغانستان میں شیعہ مسجد پر دہشت گرد حملے میں چھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکام نے منگل کو بتایا کہ ایران کی سرحد کے ساتھ واقع ایک علاقے میں ایک شیعہ مسجد پر ایک نامعلوم مسلح شخص کے حملے میں ایک بچے سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے ایک ترجمان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
مسک اپنا بھارتی دورہ منسوخ کر کے اچانک چین کیوں چلے گئے؟
ویب ڈیسک — معروف الیکٹرک کار ٹیسلا، مختصر پیغام رسانی کے پلیٹ فارم ایکس اور خلائی مہمات کے لیے راکٹ بھجنے والی کمپنی سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے، اس مہینے کے شروع میں بھارت کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کرنے کے بعد اچانک چین جا کر ٹیسلا کے لیے ایک معاہدے پر مزید پڑھیں
افغان طالبان کا ہمسایہ ملکوں پر داعش کی حمایت کا الزام: ‘بلیم گیم کا فائدہ دہشت گرد اُٹھائیں گے’
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ امیر خان متقی کے مطابق ان تین ممالک میں سے ایک ملک داعش کو افرادی قوت، دوسرا تربیت جب کہ تیسرا رسد مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل؛ 13 ریاستوں میں 88 نشستوں پر ووٹنگ
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن ریاستوں میں پولنگ ہو ئی ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل؛ 13 ریاستوں میں 88 نشستوں پر ووٹنگ
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن ریاستوں میں پولنگ ہو ئی ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری مزید پڑھیں
ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟
ویب ڈیسک — بھارت کے مصالحوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مصالحوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں