مسک اپنا بھارتی دورہ منسوخ کر کے اچانک چین کیوں چلے گئے؟

ویب ڈیسک —  معروف الیکٹرک کار ٹیسلا، مختصر پیغام رسانی کے پلیٹ فارم ایکس اور خلائی مہمات کے لیے راکٹ بھجنے والی کمپنی سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے، اس مہینے کے شروع میں بھارت کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کرنے کے بعد اچانک چین جا کر ٹیسلا کے لیے ایک معاہدے پر مزید پڑھیں

افغان طالبان کا ہمسایہ ملکوں پر داعش کی حمایت کا الزام: ‘بلیم گیم کا فائدہ دہشت گرد اُٹھائیں گے’

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ امیر خان متقی کے مطابق ان تین ممالک میں سے ایک ملک داعش کو افرادی قوت، دوسرا تربیت جب کہ تیسرا رسد مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل؛ 13 ریاستوں میں 88 نشستوں پر ووٹنگ

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن ریاستوں میں پولنگ ہو ئی ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل؛ 13 ریاستوں میں 88 نشستوں پر ووٹنگ

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن ریاستوں میں پولنگ ہو ئی ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری مزید پڑھیں

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے مصالحوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مصالحوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 13 ریاستوں میں پولنگ، راہل گاندھی کا امتحان

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کی 89 نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کے حالیہ متنازع بیان اور 19 اپریل کو انتخابات کے پہلے مرحلے میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کے بعد جمعے کی پولنگ کو خصوصی اہمیت مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مودی کے متنازع بیان کے بعد انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

بھارت میں پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعے کو 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ اور مزید پڑھیں

بھارت نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ ’انتہائی متعصبانہ‘ قرار دے کر مسترد کر دی

ویب ڈیسک —  نئی دہلی نے جمعرات کو کہا کہ وہ بھارت میں انسانی حقوق پر تنقید سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور اس نے رپورٹ کو انتہائی متعصبانہ قرار دیاہے۔ اس ہفتے کے شروع میں انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ سالانہ جائزے مزید پڑھیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا دوسرا مرحلہ: کون کہاں سے لڑ رہا ہے؟

سرینگر — بھارت میں پارلیمان کے ایوانِ زیرین لوک سبھا کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعے کو 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ مزید پڑھیں