ویب ڈیسک — بھارت کے مصالحوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مصالحوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 13 ریاستوں میں پولنگ، راہل گاندھی کا امتحان
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کی 89 نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کے حالیہ متنازع بیان اور 19 اپریل کو انتخابات کے پہلے مرحلے میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کے بعد جمعے کی پولنگ کو خصوصی اہمیت مزید پڑھیں
سرینگر – جموں ہائی وے: ’جنت‘ کی ٹوٹی سڑک
No media source currently available
وزیرِ اعظم مودی کے متنازع بیان کے بعد انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
بھارت میں پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعے کو 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ اور مزید پڑھیں
بھارت نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ ’انتہائی متعصبانہ‘ قرار دے کر مسترد کر دی
ویب ڈیسک — نئی دہلی نے جمعرات کو کہا کہ وہ بھارت میں انسانی حقوق پر تنقید سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور اس نے رپورٹ کو انتہائی متعصبانہ قرار دیاہے۔ اس ہفتے کے شروع میں انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ سالانہ جائزے مزید پڑھیں
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا دوسرا مرحلہ: کون کہاں سے لڑ رہا ہے؟
سرینگر — بھارت میں پارلیمان کے ایوانِ زیرین لوک سبھا کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعے کو 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کے 89 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان ریاستوں میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری پورہ مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات: دوسرا مرحلہ اہم کیوں ہے؟
No media source currently available
ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مسالوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟
ویب ڈیسک — بھارت کے مسالوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مسالوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں
نریندر مودی نے ہندوتوا کے نظریے کو بھارتی سیاست کا محور کیسے بنایا؟
ہندو قوم پرستی یا ہندوتوا کے نظریے کو ایک زمانے تک بھارت میں چند حلقوں تک محدود فکر سمجھا جاتا تھا لیکن آج یہ ملکی سیاست کا محور بن چکا ہے۔ ہندوتوا کو بھارت کی قومی سیاست کا مرکز و محور بنانے میں اہم ترین کردار وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ادا کیا ہے جو مزید پڑھیں
کیا افغانستان امریکہ کی ترجیح نہیں رہا؟
وسطی ایشیا کے ممالک توقع رکھتے ہیں کہ امریکہ گزشتہ برس ستمبر میں ہونے والی ’سی فائیو پلس وون سمٹ‘ میں کیے گئے وعدوں کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں اپنا کردار بڑھائے گا۔ ان توقعات میں افغان عوام کے لیے مزید امداد، تجارت کے پھیلاؤ میں معاونت اور افغانستان سے ابھرنے والے دہشت مزید پڑھیں