بھارت کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ: 21 ریاستوں میں پولنگ، میڈیا کے مطابق2019 کے مقابلے ووٹر ٹرن آؤٹ میں کمی

نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس میں رائے دہندگان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تاہم مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیا کے مطابق2019 کے پہلے مرحلے کےمقابلے ووٹر ٹرن آؤٹ میں کچھ کمی نظر مزید پڑھیں

مردم شماری بیورو: امریکہ میں پاکستانی نژاد امریکیوں کی تعداد 4 لاکھ اور بھارتی نژاد امریکیوں کی تعداد 28 لاکھ ہے

ویب ڈیسک —  مردم شماری بیورو اپنے جنوبی اور وسطی ایشیا کے بلاک میں دس ملکوں کو شامل کرتا ہے، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، ایران، قازقستان، نیپال، پاکستان، سری لنکا، اور ازبکستان۔ امریکی مردم شماری بیورو کے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں بھارتی گروپ اب تک کا مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سرکردہ مذہبی عالم کا پاکستان میں قتل

اسلام آباد — افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان میں اپنے ایک سرکردہ مذہی عالم کے قتل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ مقتول مذہبی عالم کی شناخت محمد عمر جان اخندزادہ کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق طالبان محمد جان اخندزادہ جمعرات کو پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک عمارت میں مغرب مزید پڑھیں

بھارت کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ: 21 ریاستوں میں پولنگ، مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات

نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں رائے دہندگان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم مغربی بنگال اور منی پور میں تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت میں سات مراحل میں انتخابات ہوں گے۔ جمعے کو پہلے مرحلے میں 21 مزید پڑھیں

لاکھوں افغان بچوں کو پاکستان سے واپسی پربھوک کے بحران جیسی صورت حال کا سامنا ہے: سیو دی چلڈرن

ویب ڈیسک —  بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق عالمی ادارے سیو دی چلڈرن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023 کے بعد سے پانچ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افغان باشندے اپنے ملک لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان نے گزشتہ سال قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے تمام غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے مزید پڑھیں

بھارت الیکشن 2024: ‘اس جماعت کو ووٹ دیں گے جو ملازمت کے مواقع مہیا کرے گی’

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت میں جمعے سے مرحلہ وار انتخابات شروع ہو رہے ہیں۔ سات مراحل میں ہونے والے الیکشن میں ایک کروڑ 80 لاکھ نوجوان پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔ انتخابات سے قبل ہونے والے مختلف سروے یہ بتا رہے ہیں کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

’اب کی بار، 400 پار‘: بھارتی الیکشن میں مودی کے لیے ہدف کا حصول آسان ہوگا؟

نئی دہلی — بھارت میں سات مراحل میں ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں بدھ کی شام انتخابی مہم ختم ہو گئی۔ اس مرحلے میں جمعے کو 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جمعے کو اتر پردیش، تمل ناڈو، اتراکھنڈ، منی پور، میگھالیہ، آسام، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال اور جموں مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان سرحد عبور کرنے والے 7 دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  پاکستان نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے سات دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک کر دیا ہے جو افغانستان سے سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ فوج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

اسلامی اقدار نظر انداز کرنے کا الزام، طالبان نے دو ٹی وی اسٹیشنز کی نشریات معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان نے دو ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی نشریات یہ الزام لگاتے ہوئے معطل کر دیں ہیں کہ وہ اسلامی اور قومی اقدار کی پاسداری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے میڈیا قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق کمشن کے ایک عہدے دار حفیظ اللہ بارکزئی نے مزید پڑھیں