نئی دہلی — یہ ابھی زیادہ دنوں کی بات نہیں ہے جب بھارتی مسلمان حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرتے تھے اور ان کا جھکاؤ جس پارٹی کی طرف ہوتا تھا اس کی کامیابی یقینی سمجھی جاتی تھی۔ لیکن مبصرین کے مطابق 2014 کے بعد سے مسلم ووٹ غیر اہم ہو گئے اور اب مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
عالمی برادری طالبان سے خواتین کے حقوق سلب کرنے پر جواب دہی کرے: ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے خلاف پابندیوں اور اقدامات پر آواز اٹھائے اور طالبان سے خواتین کے حقوق سلب کرنے پر جواب دہی کرے۔ یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کیا گیا مزید پڑھیں
طالبان سپریم لیڈرکے غیر معمولی عید خطاب میں عالمی رہنماؤں پر تنقید
ویب ڈیسک — افغان حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ،جو شاز و نادر ہی عوام کے سامنے آتے ہیں، بدھ کے روز غیر معمولی طور پر عوام کے سامنے آئے اور ایک تقریر میں اپنی حکمرانی پر تنقید کرنے پر بین الاقوامی برادری کو تنقید کا مزید پڑھیں
بھارت: الیکشن مہم میں پاکستان بنانے والی مسلم لیگ پر بحث کیوں؟
نئی دہلی — بھارت میں پارلیمانی انتخابات کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ 19 اپریل کو پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں 102 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے جسے اس نے ’نیائے پتر‘ یا ’انصاف کا اعلامیہ‘ قرار دیا مزید پڑھیں
‘ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 ارب روپے’؛ بھارت میں انتخابی مہم سے معیشت کو کتنا فائدہ ہوتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل کو ہونے والا ہے اور اس سے قبل اتنخابی مہم تیزی سے جاری ہے جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے پرچم، بیجز، ٹی شرٹس، ٹوپیاں، فیس ماسک اور دیگر سامان کی تیاری بھی عروج پر ہے۔ کپڑے بنانے والی مزید پڑھیں
طالبان باہمی اختلافات سے دور رہیں، پہلے اسی وجہ سے شریعت نافذ نہیں ہوئی: ملا ہبت اللہ
ویب ڈٰیسک — طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام سے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے دور رہیں۔ سوویت یونین کی شکست کے بعد آپس کے اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مزید پڑھیں
گھس کر مارنے کی بھارت کی دھمکی، پاکستان کی مذمت
نئی دہلی — پاکستان نے بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے مبینہ اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے تنگ نظر بیانات نہ صرف علاقائی امن کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ تعمیری رابطے کے امکانات کو بھی روکتے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ نے جمعے کو نئی دہلی مزید پڑھیں
پاکستان میں ٹارگٹ کلنگز کا الزام، بھارت برطانوی اخبار کی رپورٹ پر برہم
نئی دہلی — بھارت نے برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بھارت نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پاکستان میں ‘ٹارگٹ کلنگز’ کی ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے رپورٹ کو بے بنیاد اور بدنام کرنے والی قرار دے کر مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے اسلامی مدارس پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد معطل کر دیا
ویب ڈیسک — بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نے ملک کی سب سے گنجان آباد ریاست اتر پردیش میں اسلامی اسکولوں پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل در آمد روک دیا ہے۔ یہ بات اس مقدمے میں شامل وکلاء نے جمعے کے روز بتائی۔ سپریم کورٹ کا یہ حکم مزید پڑھیں
افغانستان:سیاسی سرگرمیوں پر تین افراد کو طویل قید اورکوڑوں کی سزائیں
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے جمعرات کو دو افراد کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی، جب کہ تیسرے شخص کو 30 کوڑے مارے گئے اور سیاست سے منسلک الزامات کے تحت جیل بھیج دیا گیا۔ کابل کی ڈی فیکٹو حکومت نے، جسے عالمی مزید پڑھیں