نئی دہلی:کینیڈا نے سکھ رہنماکے قتل میں بھارت کےملوث ہونے کے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے

ویب ڈیسک —  بھارت نے جمعرات کو کہا ہےکہ کینیڈا نے اپنے اس الزام کے بارے میں کوئی ثبوت شیئر نہیں کیا کہ بھارتی حکومت گذشتہ سال کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں ملوث تھی۔ باوجود اس کے کہ اس الزام میں تین بھارتی شہریوں کو حال ہی میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال ضمانت پر رہا

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کو تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جمعے کو سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں یکم جون تک اروند کیجری وال کی ضمانت منظور کی تھی۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات: سیاسی جلسوں میں پاکستان کا ذکر کیوں؟

سرینگر _ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے مہم عروج پر ہے اور سیاسی جماعتیں انتخابی جلسوں میں عوام کے بنیادی مسائل اجاگر کرنے کے بجائے حساس اور جذباتی مسائل پر زور دے رہی ہیں۔ علاقائی جماعتیں بالخصوص نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی انتخابی مزید پڑھیں

صحافی اور ماہرین ’افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی‘ کے ساتھ تعاون نہ کریں: طالبان

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے صحافیوں اور ماہرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی کے ساتھ کام کرنے سے باز رہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ طالبان نے لوگوں کو کسی میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کرنے سے روک دیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی کا ہیڈکوارٹر لندن میں ہے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات؛ بی جے پی حصہ کیوں نہیں لے رہی؟

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی لوک سبھا کے الیکشن میں طویل انتخابی مہم کے دوران ملک کے مختلف حصوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ لیکن ان کے دوروں میں کشمیر شامل نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 1996 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر مزید پڑھیں

بدخشاں میں بم دھماکہ، تین طالبان سیکیورٹی اہل کار ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صوبے بدخشاں میں بدھ کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں طالبان سیکیورٹی کے کم از کم تین اہل کار ہلاک اور دیگر چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے کے رہائشیوں، اسپتال کے اہل کاروں اور کئی دوسرے ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد، ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منگل کو کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ڈار نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں، امریکہ کا نام لیے بغیر کہا، "ہم کسی کو بھی اپنا ویٹو استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں

عملے کی ‘اجتماعی چھٹی’ کے بعد ایئر انڈیا کی درجنوں فلائٹس منسوخ

بھارتی ایئر لائن ‘ایئر انڈیا’ کے پائلٹ اجتماعی طور پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے جس کی وجہ سے فضائی کمپنی کو نہ صرف بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے بلکہ کمپنی کی ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔ ایئر انڈیا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عملے کے ایک گروپ مزید پڑھیں