مقبوضہ کشمیر بھارت کے قبضے میں وہ واحد ریاست ہے ، جسکے دو دار الحکومت ہیں۔ سرما میں حکومت سرمائی دارالحکومت جموں منتقل ہوجاتی ہے اور گرما میں حکومت گرمائی دار الحکومت سرینگر میں اپنا کام کاج کرتی ہے۔ چھ چھ ماہ بعد ایک جگہ سے دوسری جگہ حکومت کی اس منتقلی کو’ دربار مو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مقبوضہ کشمیر:31اکتوبر کے بعد کیا تبدیلیاں ہوں گی؟
مقبوضہ جموں و کشمیر کا اپنا آئین، اپنا جھنڈا اور پہلے سے حاصل شدہ خصوصی حیثیت ختم ہو گئی بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو جموں و کشمیر کو دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی آیئنی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد ریاست تشویشناک صورتحال سے گزر رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے جموں مزید پڑھیں
کاروان امن بس تاریخ کا حصہ بن گئی
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے سرینگر سے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس ریاست کے مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کے بعد ماضی کا حصہ بن گئی ہے۔ بھارت کی مرکزی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے مزید پڑھیں
کشمیر کا دورہ کرنے والے یورپی وفد میں شامل اراکین شدید اسلام مخالف
بھارت کی وزارت خارجہ نے اس وفد کو کشمیرکے دورے کے لئے مدعونہیں کیا یوروپی سفارت خانوں کو ان رہنماؤں کے بھارت دورے کا کوئی علم نہیں ہے سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): یورپی یونین کے اراکین پارلیمان کا ایک وفد مسلسل 85 دنوں سے مکمل پابندیوں کا شکار مقبوضہ کشمیرکے دورے کی غرض سے پیرکے روز مزید پڑھیں
سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلے خالی کرنے کا نوٹس
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو یکم نومبر تک اپنے سرکاری بنگلے خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے جب جموں و کشمیر تنظیمِ نو بل 2019 نافذ العمل ہوگا۔ بھارتی حکومت نے عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو یکم نومبر تک اپنے سرکاری بنگلے خالی مزید پڑھیں
یورپی یونین کے وفد کو دورے کی اجازت دینے پر ہندوستانی حکومت پرتنقید
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): 5اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے 27 یورپی یونین کے پارلیمنٹیرینز کے وفد نے منگل کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت کویورپی پارلیمنٹیرینز کے وفد کوکشمیر جانے کی اجازت دینے کے اپنے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں اب گداگری جرم نہیں
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے جموں و کشمیر پریوینشن آف بیگری ایکٹ (Jammu and Kashmir Prevention of Beggary Act) کو کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس گیتا متل اور جسٹس راجیش بندل کی بنچ نے ریاست میں گداگری سے متعلق ایکٹ کے متعلق فیصلہ سنایا۔ہائی کورٹ نے سرینگر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :سیاسی رہنماؤں کو نظربند رکھنا حکومت کو مہنگا پڑنے لگا
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سنتور ہوٹل میں بھارت نواز سیاسی جماعتوں کے اعلی رہنماؤں کو زیر حراست رکھنے پر گذشتہ 84 روز میں تین کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کے خاتمے سے قبل انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ، مزید پڑھیں
طالبان کے بعد والے افغانستان میں کیا کچھ بدل چکا؟
واشنگٹن — افغانستان میں طالبان حکومت کا خاتمہ ہوئے تقریبا دو عشرے گزر چکے۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک اگرچہ شورش زدہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں، سیاسی استحکام مفقود ہے، لیکن اس کے باوجود متعدد مثبت تبدیلیاں آ چکی ہے جن کو ختم کرنا اب ممکن نہیں ہو گا۔ مبصرین کہتے مزید پڑھیں
ٹوئٹر کشمیر میں اظہار رائے کی پابندیوں میں معاون؟
ویب ڈیسک — ٹوئٹر پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کی سینسر شپ کی پالیسی کے سامنے جھک گیا ہے جبکہ کشمیر میں آزادی اظہار رائے کے حوالے سے عائد پابندیوں میں معاون بن رہا ہے۔ خیال رہے کہ کشمیر میں ٹوئٹر کی جانب سے کیے مزید پڑھیں