جموں و کشمیر اور لداخ کے پہلے لیفٹیننٹ گورنرکا تقرر

نریندر مودی کے قریبی گریش چندرمقبوضہ کشمیرکے پہلے گورنر ہوں گے سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے آئی اے ایس افسر گریش چندرا مرمو کو جموں و کشمیر اور رادھا کرشن متھور کو لداخ کا نیا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے موجودہ گورنر ستیہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: لڑکی کو زندہ جلانے کے الزام میں 16 افراد کو سزائے موت

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں 16 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ نصرت جہاں نامی خاتون کو رواں سال اپریل میں جنسی ہراس کا الزام واپس نہ لینے پر کئی افراد نے مل کر زندہ جلا دیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف مزید پڑھیں

سری نگر: 300 پنچایتی کونسلوں کے انتخابات، ماحول بظاہر پرامن رہا

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں 24اکتوبر کو گاؤں کی سطح پر پنچایتی کونسل کے انتخابات منعقد ہوئے۔انتخابات کا انعقاد ایسے وقت پر کیا گیا ہے ، جب کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کی صورت حال ہے۔ مقامی سیاست دان زیر حراست ہیں اور زیادہ تر سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر میں عائد پابندیوں پر نظر ثانی کا حکم

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جموں و کشمیر میں مواصلات اور انٹرنیٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے بارے میں لائحہ عمل پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی اخبار ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق جمعرات کے روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا کہ لوگوں کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:سرحدی علاقے کٹھوعہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کٹھوعہ (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے کٹھوعہ میں بھروال سرحد کے قریب جمعرات کی شب بارڈر سکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی رات 9 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا ۔سیکورٹی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کی آزادی سلب کرنے کے نئے ہتھکنڈے

اخبار مالکان کو ہراساں کرنے کے لئے اخبارات کی آمدن کا ریکارڈ طلب سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ انتظامیہ نے مقامی اخبارات کے مدیران سے گذشتہ تین برسوں کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ طلب کرنے پر مزید پڑھیں

کشمیری دانشور سید عبد الرحمن گیلانی کادل کادورہ پڑنے سے انتقال  نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر) کشمیری دانشور اور دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سید عبد الرحمن گیلانی کاجمعرات کودل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ پروفیسر گیلانی جنھیں2001 کے پارلیمنٹ حملہ کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی لیکن بعد میں سپریم کورٹ نے انہیں بری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مقامی پنچایتی انتخابات میں81 بلاکس میں بی جے پی، 217 بلاکس میں آزاد امیدوار کامیاب

مقبوضہ کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات (بلاک ڈویلپمنٹ کونسل )میں بی جے پی کے 81 امیدوار، پینتھرزپارٹی کا ایک امیدوار جبکہ 217 آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ کی کل شرح 98.3 فیصد رہی۔ جموں مزید پڑھیں

بھارت کی دو ریاستوں میں انتخاب: بی جے پی اور اتحادی آگے

ویب ڈیسک —  بھارت کی دو ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے پیر کو ہونے والی ووٹنگ کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی شیو سینا کو حزب اختلاف پر برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:پولیس کی تصدیق کے بغیر نیا موبائل کنکشن جاری نہیں ہوگا

سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ٹیلی کام آپریٹرز سے کہا ہے کہ وہ پولیس کی تصدیق مکمل کیے بغیر صارفین کو کوئی نیا سم کارڈ جاری نہ کریں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کیں کہ ان کی سروسز کا غلط استعمال ہونے مزید پڑھیں