سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیرمیں سرکاری ذرائع کے مطابق 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک تمام مواصلاتی نظام کو پھر سے معطل کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق انتطامیہ کو خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔اس دوران حکومت نے کئی موبائل فون کمپینز کو نوٹس بھیجا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کٹھوعہ ریپ کیس: تحقیقاتی ٹیم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ کے رسانہ گاؤں میں کمسن بچی کے قتل اور ریپ کے معاملے میں عدالت نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی )کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں کی سٹی کورٹ نے جموں کے ایس مزید پڑھیں
امریکی اراکین کانگریس نے کشمیر کو دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دے دیا
واشنگٹن — بعض امریکی اراکین کانگریس نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار دیا ہے، اور امریکی حکومت سے پوچھا ہے کہ وہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے۔ جنوبی ایشیا مزید پڑھیں
‘افغانستان سے فوجی انخلا طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا حصہ ہوگا’
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر اتوار کے روز افغانستان پہنچے جہاں طالبان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کے بعد سے طالبان اور داعش کے ہلاکت خیز حملوں میں اضافے سے صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اس سے قبل امریکہ نے افغانستان سے 5000 ہزار سے زیادہ امریکی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں اسکول کھل گئے، جموں میں 100 فی صد حاضری کا دعویٰ
ویب ڈیسک — بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر میں 20 فیصد جبکہ جموں میں 100 فیصد طلبا نے اسکول جانا شروع کر دیا ہے۔ اتوار کے روز بھارتی وزارت داخلہ کے عہدیدار کا جموں و کشمیر انتظامیہ کی ایک رپورٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی مزید پڑھیں
‘کرتار پور راہداری سمجھوتے پر دستخط کے لیے تیار ہیں’
اسلام آباد/نئی دہلی — بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ‘کرتارپور صاحب راہداری’ سمجھوتے پر دستخط کے لیے تیار ہے تاکہ بابا گرو نانک دیو کی 550وہں سالگرہ سے قبل اسے کھولنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔ بھارت نے پاکستانی مسودے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 اکتوبر کو اس مزید پڑھیں
قندوز: طالبان کے حملے میں افغان پولیس کے 17 اہلکار ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں افغان پولیس کے 17 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ پیر کی رات کو قندوز کے ضلع علی آباد میں کیا گیا جب کہ شدت پسندوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے مزید پڑھیں
افغان امن مذاکرات کی بحالی کی کوشش، امریکی وزیر دفاع کابل پہنچ گئے
ویب ڈسک — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر اتوار کے روز افغانستان پہنچے جہاں طالبان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کے بعد سے طالبان اور داعش کے ہلاکت خیز حملوں میں اضافے سے صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اس سے قبل امریکہ نے افغانستان سے 5000 ہزار سے زیادہ امریکی مزید پڑھیں
جموں و کشمیر میں 72 روز بعد موبائل فون سروس بحال، انٹرنیٹ پر بدستور پابندی
ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں 72 روز بعد پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال کردی ہے۔ تاہم وادی میں انٹرنیٹ پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں حکومت سے جانب سے پانچ اگست کے بعد سے عائد پابندیاں وقتاً مزید پڑھیں
سری نگر میں احتجاج، فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار
ویب ڈیسک — سری نگر میں پولیس نے مظاہرے میں شریک ہونے پر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن کو گرفتار کرلیا ہے۔ منگل کے روز سری نگر میں جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات کو ختم کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس مزید پڑھیں