افغان صدارتی انتخابات کے دوران حملوں میں 85 افراد ہلاک ہوئے: عالمی ادارہ

واشنگٹن —  عالمی ادارے کی جانب سے کی جانے والی چھان بین سے پتا چلتا ہے کہ افغان صدارتی انتخابی عمل کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملوں میں تقریباً 460 سویلین زخمی ہوئے، جن میں 85 ہلاکتیں واقع ہوئیں۔ اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) کی ایک خصوصی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فریقین کو تین روز میں عدالت کی رہنمائی کے لیے تحریری سفارشات جمع کروانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

مظفرآباد: لبریشن فرنٹ کا ایل او سی کے قریب احتجاجی دھرنا ختم

مظفرآباد —  بھارتی زیر انتظام کشمیر کی خودمختاری کی حامی تنظیم، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے ایل او سی عبور کرنے سے روکے جانے کے خلاف دیا جانے والا احتجاجی دھرنا ختم کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مبصرین سے مذاکرات میں جےکے ایل ایف کے عہدیداروں کے علاؤہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مزید پڑھیں

سری لنکا کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے خارج

ویب ڈسک —  میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی سے متعلق مالی وسائل کی فراہمی روکنے میں ناکام رہنے والے ملکوں کی فہرست سے سری لنکا کا نام خارج کر دیا ہے۔ ’کولمبو گزٹ‘ کی ہفتے کے روز شائع ہونے والی کی ایک خبر کے مطابق، سری مزید پڑھیں

چین نیپال ریلوے لائن، سرنگ اور سڑک کی تعمیر کا منصوبہ

واشنگٹن —  چین اس بات کا خواہاں ہے کہ نیپال کے ساتھ ریلوے لائن اور سڑک کا رابطہ استوار ہو جس کے لیے ہمالیہ پہاڑ کے آرپار راستہ بنایا جائے۔ ان منصوبوں پر باریک بینی سے غور کیا جا رہا ہے، جن کے نتیجے میں چین اس جنوبی ایشیائی خطے میں قدم رکھے گا، جس مزید پڑھیں

‘افغان صدارتی انتخاب کے نتائج کا مقررہ تاریخ پر اعلان ممکن نہیں’

ویب ڈیسک —  افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان مقرر کردہ تاریخ پر نہیں ہو سکے گا۔ افغان حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ مقررہ تاریخ پر الیکشن کے نتائج کا اعلان ممکن نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، افغان حکام کا خیال ہے کہ نتائج مرتب کرنے میں مزید مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سرحدی فورس کی فائرنگ سے بھارتی اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش اور بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھارتی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، جمعرات کو دونوں ہمسایہ ملکوں کی سرحدی فوج کے درمیان گرفتار ماہی گیر کے معاملے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بنگلادیش بارڈر گارڈ مزید پڑھیں

افغانستان: نو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد شہری ہلاک

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے معاون ادارے یو این ایم اے نے افغانستان میں شہری ہلاکتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک نو ماہ میں افغانستان میں بدامنی کے واقعات میں 2 ہزار 563 افراد ہلاک جب کہ 5 ہزار مزید پڑھیں

کشمیر: پھلوں کے تاجروں پر نامعلوم افراد کے حملے، مقامی کسان پریشان

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ دنوں کچھ نامعلوم مسلح افراد نے فروٹ اور میوہ جات کے بیوپاریوں پر حملے کیے، جس کے بعد اس صنعت سے وابستہ افراد خوف کا شکار ہیں۔ بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بُدھ کو کچھ مسلح افراد نے بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

ننگرہار: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 62 افراد ہلاک 36 زخمی

واشنگٹن —  مشرقی افغانستان کے علاقے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد میں زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے مسجد کی چھت گر گئی۔ صوبائی حکام کے مطابق، دھماکے میں 62 نمازی ہلاک ہوئے۔ ننگرہار کے گورنر، عطااللہ خوگیانی نے بتایا ہے کہ شدت پسندوں کے اس حملے میں 36 افراد زخمی مزید پڑھیں