واشنگٹن — افغانستان کے مشرقی صوبے، ننگرہار میں جمعے کے روز ایک خودکش دھماکہ ہوا، جس کا نشانہ ایک فوجی قافلہ بنا جس میں انٹیلی جنس ادارے کے اہل کار سوار تھے۔ حکام کے مطابق، دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
اشرف غنی نے افغان تنازع کا سات نکاتی امن فارمولہ پیش کر دیا
اسلام آباد — افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان تنازع کے حل کے لیے ایک 7 نکاتی امن منصوبہ تجویز کیا ہے تاکہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اس مجوزہ امن منصوبے میں طالبان کے ساتھ ممکنہ بات چیت، جنگ بندی اور اس کی مجوزہ شرائط طے اور کئی مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم کا دورۂ سعودی عرب، اہم معاہدے متوقع
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر پیر کو ریاض روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلیٰ سعودی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ بھارتی وزیرِ اعظم کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 12 معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ نریندر مودی سعودی فرمانروا شاہ مزید پڑھیں
یورپی قانون سازوں کے دورے سے پہلے کشمیر میں گرینیڈ کا دوسرا حملہ
ویب ڈیسک — یورپی یونین کے قانون سازوں کا ایک وفد منگل 29 اکتوبر کو بھارتی کنٹرول کے کشمیر کا دورہ کر رہا ہے۔ یہ کسی بھی غیر ملکی وفد کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پہلا دورہ ہو گا۔ دورے سے کئی گھنٹے قبل پیر کو کشمیر میں ایک مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی تقسیم کے خلاف پینتھرز پارٹی کا احتجاج
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے میں علاقائی سیاسی جماعت نیشنل پینتھرزپارٹی کے کارکنوں نے پارٹی چیئرمین کی صدارت میں مقبوضہ جموں کشمیر کو مرکز کے زیرانتظام کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پارٹی کے کارکنوں نے مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی کے خلاف نعرہ بازی کی اور ریاست کو یونین مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :پرائیویٹ سیکٹر میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے
سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): 5 اگست سے ،جب بھارت کی حکومت نے آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیا ،کشمیر میں نجی شعبے میں کام کرنے والے ایک لاکھ سے زیادہ افراد اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (کے سی سی آئی)کے ابتدائی مزید پڑھیں
ٹی بی کے مرض میں بھارت دنیا میں سرفہرست
صحت کے معیار کے لحاظ سے بھارت دنیا میں145 ویں نمبر پر ہے نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر): بھارت میں تپ دق (ٹی بی)سے مرنے والی تعداد دنیا کا تین چوتھائی حصہ ہے، جبکہ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر برس ایک کروڑ افراد ٹی بی سے متاثر ہوتے ہیں۔گزشتہ برس تقریبا 15 لاکھ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر 31اکتوبر کوباضابطہ تقسیم کر دیا جائے گا
بھارت کے تمام ہوائی اڈوں اورریلوے اسٹیشنز پرہائی الرٹ سرینگر(ساؤتھ ایشین وائر): 31اکتوبر کو جموں و کشمیر اور لداخ کو بھارتی حکومت کے زیر انتظام دوعلاقوں میں باضابطہ طور تقسیم کیا جارہا ہے۔ حکام کو خدشہ ہے کہ اس مرحلے پر قانون و انتظام کے مسائل دوبارہ پیدا ہوسکتے ہیں ۔ لہٰذا حفاظتی انتظامات سخت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرکے مقامی انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان
کونسل چیئرپرسنز کے انتخاب کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے والے پنچوں اور سرپنچوں کو بی جے پی حکومت نے ہوٹلوں میں یرغمال بنا کررکھا 60فیصد بلاکس میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پنچوں اور سرپنچوں کی نشستیں خالی ہیں سرینگر،25اکتوبر (ساؤتھ ایشین وائر): بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مقامی پنچایتی انتخابات(بی ڈی سی) کروا کے دنیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: جامع مسجد سری نگر میں مسلسل بارہویں جمعہ بھی نماز ادا نہیں ہو سکی
کشمیر میں بھارتی پابندیوں کو83دن ہوگئے سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں 83ویں روز بھی بھارتی پابندیاں برقرار ہیں اور لوگ بدستور مشکلات کا شکار ہیں ۔ وہیں گرمائی دارالحکومت سری نگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی اور مرکزی جامع مسجد میں مسلسل بارہویںجمعہ کو بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں