بھارت کا جموں و کشمیر میں سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکومت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں پر عائد پابندی 10 اکتوبر سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی حکومت کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق جمعرات سے سیاح جموں و کشمیر کا سفر کر سکیں گے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورتی کے باعث ہر مزید پڑھیں

القاعدہ جنوبی ایشیا کے سرغنہ عاصم عمر کی ہلاکت کی تصدیق

واشنگٹن —  افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کی جنوبی ایشیا شاخ کا سربراہ عاصم عمرگزشتہ ماہ ایک امریکی اور افغان کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ عاصم عمر،جو دو ہزار چودہ سے القاعدہ کی جنوبی ایشیا شاخ کا سربراہ تھا، افغانستان کے ہلمند صوبے کے ضلعہ موسی قلعہ میں تئیس ستمبر کو مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فضائی حملے، عام شہریوں کی ہلاکت غیرقانونی قرار

واشنگٹن —  اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں مبینہ طور پر منشیات تیار کرنے والے مقامات پر امریکی فضائی حملوں میں 30 سے زیادہ عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اقوام متحدہ نے اِن فضائی حملوں کو غیر قانونی قرار مزید پڑھیں

طالبان کا انتخابی عمل کو کامیاب بنانے میں تعاون

واشنگٹن —  افغانستان میں 28 ستمبر سے شروع ہونے والے صدارتی انتخاب کے دوران ایک صوبہ ایسا بھی تھا جس میں طالبان نے انتخابی عمل کو کامیاب بنانے میں تعاون کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے قصبے منرو میں داعش نے انتخابات سے قبل دھمکی دی تھی کہ اگر کسی شخص کو پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں

‘چین کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں’

ویب ڈیسک —  بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ بھارت کے داخلی معاملات پر بیانات دے یا دخل اندازی کرے۔ نئی دہلی سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

چین نیپال میں ریلوے ٹریک اور سرنگیں تعمیر کرے گا

ویب ڈسک —  چین کے صدر شی جن پنگ نیپال کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے اتوار کے روز واپس وطن روانہ ہو گئے۔ اس دورے میں نیپال کو تبت سے براہ راست ملانے کیلئے ریل اور سرنگ کی تعمیر کے دو اہم معاہدے بھی ہوئے، جن سے نیپال کے چین کے ساتھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : مشائخ کے وفد کے خلاف کشمیریوں کا شدید غم و غصے کا اظہار

مقبوضہ کشمیر میں بھارت سے تعلق رکھنے والے صوفی مشائخ کے ایک وفدکو کشمیر کے دورے کے موقع پر کشمیریوں کے شدید غم وغصے کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں نے بھارت مخالف نعروں سے وفد کا استقبال کیا ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق بھارت کے علماء و مشائخ اور سجادہ نشینوں کا ایک وفد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دو ماہ کے دوران 306 بار سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ

ویب ڈیسک —  بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے متواتر کہا جا رہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے تاہم سرکاری رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ دو ماہ میں یومیہ پانچ بار فورسز کو مشتعل افراد کی جانب سے پتھراو کا سامنا مزید پڑھیں

کشمیر: مواصلاتی پابندیوں میں جزوی نرمی کا امکان

سرینگر —  بھارت کی مرکزی حکومت کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے عائد مواصلاتی پابندیوں میں جزوی طور پر نرمی پر غور کر رہی ہے۔ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں موبائل فون سروسز بحال کر دی جئیں گی۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے وائس آف امریکہ سے مزید پڑھیں

کچرا لائیں، کھانا کھائیں

واشنگٹن —  بھارت میں ایک انوکھا ریستوران کھولا گیا ہے جس کا نام گاربیج کیفے، یا آسان الفاظ میں کچرا ہوٹل ہے۔ نام سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ یہاں سڑا بسا نہیں، گرماگرم کھانا ملتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ بل روپوں کے بجائے پلاسٹک کے کچرے کی صورت میں وصول کیا جاتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں