واشنگٹن — ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ اُن کے بقول، کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کابل: تین بھارتی قیدیوں کے بدلے 11 طالبان قیدی رہا
واشنگٹن — افغانستان میں امریکہ کے زیر استعمال بگرام فوجی اڈے سے 11 طالبان قیدیوں کو مبینہ طور پر رہا کر دیا گیا ہے۔ اُن کی رہائی طالبان کی قید سے تین بھارتی افراد کی رہائی کے بدلے میں عمل میں آئی ہے۔ طالبان کے ذرائع نے اتوار کے روز بتایا کہ قیدیوں کا یہ مزید پڑھیں
کشمیر: زیرِ حراست فاروق عبد اللہ سے نیشنل کانفرنس کے وفد کی ملاقات
نئی دہلی — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی اہم سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے 15 رکنی وفد نے سری نگر میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔ مقامی انتظامیہ نے کل اس وفد کو ان سے ملنے کی اجازت دی تھی۔ خیال رہے کہ بھارت کے آئین مزید پڑھیں
افغان جنگ کو 18 سال مکمل، سب سے زیادہ بچے متاثر
ویب ڈیسک — افغانستان پر امریکہ کے حملے کو 18 سال مکمل ہوگئے۔ اس جنگ سے جہاں اور بہت سے طبقات پر اثرات پڑے ہیں۔ وہیں بچوں کی زندگی سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ فرانس کے خبر رساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کے مطابق ہلمند کے 13 سالہ بوٹ پالش کرنے والے بچے مزید پڑھیں
طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد — افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18 سال مکمل ہونے پر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:ناہیدہ نبی، وادی کی پہلی خاتون ریسلر
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیرکی پہلی ریسلرناہیدہ نبی ان دنوں جموں کے کٹرا میں ہونے والے دنگل میں حصہ لے رہی ہیں جہاں نوراتری کے موقع پر”مشن دوستی گرینڈ ریسلنگ ”مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق کے مطابق ناہیدہ نبی ضلع بارہمولہ کے سوپورعلاقے کی رہنے والی ہیں اورکشمیرکی پہلی خاتون ریسلرہیں۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں سے متعلق بھارتی وفاقی حکومت کے پاس کوئی معلومات نہیں
نئی دہلی،7اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):بھارتی وزارت داخلہ کے پاس اگست میں جموں و کشمیر میں ٹیلی مواصلات اور انٹرنیٹ پر پابندیوں، ریڈیو اور سیٹلائٹ ٹیلی ویژن کی سہولیات کی معطلی، سیاحوں کی بے دخلی اور سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لینے کے کسی بھی احکامات کے بارے میں معلومات نہیں ہے۔ وزارت کا کہنا مزید پڑھیں
زیر حراست سابق وزیر اعلیٰ کشمیر فاروق عبد اللہ سے نیشنل کانفرنس کے وفد کی ملاقات
نئی دہلی — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی اہم سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے 15 رکنی وفد نے سری نگر میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔ مقامی انتظامیہ نے کل اس وفد کو ان سے ملنے کی اجازت دی تھی۔ خیال رہے کہ بھارت کے آئین مزید پڑھیں
امریکی سینیٹرز کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ
اسلام آباد — امریکی کانگریس کے وفد نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا ہے اور بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کی صورتحال، عوامی جذبات سے آگاہی اور ذمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے۔ سینیٹر کرس وان ہولین اور سینیٹر میگی حسن پر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: حریت رہنماشبیر احمد شاہ کی اہلیہ کا دوسرا گھر بھی ضبط
سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):بھارتی تحقیقاتی ادارے ” انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ” نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بندرہنما اور جموںوکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد کی اہلیہ کے گھر کو ضبط کر لیا ہے اور گھر میں مقیم انکی اہلیہ اور بیٹیوں کو گھرخالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں