ویب دیسک — جرمنی کے شہر میونخ میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سیکیورٹی کانفرنس میں یورپی اتحادیوں کو اندرونی خطرے سے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ملک سینسر شپ کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں اور وہ تارکین وطن کی بے تحاشہ آمد پر قابو نہیں پا سکے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ سے 119 غیرقانونی تارکین امریکی طیارے سے پاناما پہنچ گئے
ویب ڈیسک — پاناما کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ سے بے دخل کیے گئے افراد کی پہلی پرواز ان کے ملک میں پہنچ گئی ہے ، جنہیں یہاں سے ان کے اپنے ملکوں میں بھیج دیا جائے گا۔ امریکہ غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی کے لیے پاناما کو ایک منزل کے طور پر مزید پڑھیں
پاکستان یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو: ٹرمپ، مودی ملاقات کا اعلامیہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اور بھارتی وزیرِ اعظم کی ملاقات کے بعد جاری کیے مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ اور وزیرِ اعظم مودی کی وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو
No media source currently available
ٹرمپ مودی ملاقات: تعلقات مضبوط کرنے کا عزم؛ بھارتی مصنوعات پر بھی امریکی ٹیرف لگانے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا ہے جب کہ بھارتی رہنما نے صدر ٹرمپ کی امریکہ کے قومی مفادات پر مبنی پالیسیوں اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی حمایت کی ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ کا بھارت کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کا عندیہ
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو رواں برس سے ہی دفاعی سازو سامان کی فروخت بڑھا دی جائے گی اور پھر نئی دہلی کو لڑاکا طیارے ایف 35 بھی فراہم کیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مزید پڑھیں
امریکہ میں ایپل اور گوگل ایپ اسٹورز پر ٹک ٹاک کی واپسی
ویب ڈیسک– امریکہ میں ایپل اور گوگل ایپ اسٹورز پر جمعرات کو ٹک ٹاک ایک بار پھر واپس آ گئی ہے۔ اب امریکی صارفین اپنے فونز میں ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ گزشتہ ماہ جنوری میں ایک قانون کے تحت امریکی صارفین کے لیے معروف چینی ایپ ‘ٹک ٹاک’ تک رسائی مختصر وقت مزید پڑھیں
جوہری ہتھیار کم کرنے کے لیے روس اور چین کے ساتھ مذاکرات کریں گے: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنے دفاعی بجٹ کو نصف کرنے پر متفق ہو جائیں گے۔ جمعرات کو اوول آفس میں صحافیوں مزید پڑھیں
امریکی روسی سربراہی بات چیت پر یوکرین اور یورپی یونین کے خدشات۔ یوکرین مذاکرات میں شامل ہوگا، ٹرمپ کی یقین دہانی
ویب ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ امن مذاکرات میں شامل ہو گا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق کسی بھی امن مذاکرات کے دوران یوکرین کے لیے بھی جگہ مزید پڑھیں
ایگزیکٹو آرڈر جاری: ہر ملک پر اتنا ہی جوابی ٹیکس ہو گا جتنا وہ امریکی مصنوعات پر لگاتے ہیں
ویب ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ہر اس ملک کے لیے جوابی محصولات عائد کرنے کا پروگرام شروع کیا ہےجو امریکی درآمدات پر ٹیکس لگاتے ہیں۔ امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں پر اس تازہ ترین تجارتی اقدام کے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس سے ملکی معیشت اور قومی مزید پڑھیں