ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز کی درآمد پر 25 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے منگل کو فلوریڈا میں واقع اپنی رہائش گاہ مارا لاگو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارماسوٹیکل اور مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
جب ڈوبنے والے جہاز کا عملہ اپنے مرنے والے ساتھیوں کا گوشت کھانے پر مجبور ہوگیا-مشہور امریکی ناول موبی ڈک کا محرک بننے والا المیہ
واشنگٹن — امریکی ادب کا وہیل مچھلی کے افسانوی نام سے موسوم کلاسیکی ناول موبی ڈک اپنے علامتی مطالب، نامساعد حالات میں انسانی ہمت، مقصدیت اور اپنے سے کئی گنا طاقتور چیلنجر سے مقابلے میں حوصلے کی داستان کے طور پر مشہور ہے۔ لیکن یہ بات شاید بہت سے لوگوں کے علم میں نہیں ہے مزید پڑھیں
یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ اور روس کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین کے معاملے پر امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ مارکو روبیو اور سرگئی لاوروف کے درمیان بات چیت کے بعد سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں
امریکی وزیرِ خارجہ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں غزہ پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ریاض میں ایک ملاقات کے دوران غزہ کے لیے منصوبوں پر گفتگو کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے روبیو ا ور ولی عہد شہزادے کے درمیان ملاقات سے متعلق ایک تحریری بیان میں کہا کہ وزیر مزید پڑھیں
امریکہ کی متعدد ریاستوں میں سیلاب، 14 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست کینٹکی اور ٹینیسی میں سرد موسم میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے سبب اموات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکام نے اب تک 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں 15 سینٹی میٹر (ڈیڑھ سو ملی میٹر) سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ مزید پڑھیں
یوکرین کے معاملے پر امریکی اور روسی عہدیداروں کی سعودی عرب میں ملاقات
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے اعلیٰ عہدیداروں نے منگل کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں ملاقات کی ہے۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے درمیان یہ ملاقات سعودی عرب کی میزبانی میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں مارکو روبیو کے ساتھ صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی مزید پڑھیں
روبیو اور سعودی ولی عہد شہزادے کی ملاقات میں غزہ پر گفتگو
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ریاض میں ایک ملاقات کے دوران غزہ کے لیے منصوبوں پر گفتگو کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے روبیو ا ور ولی عہد شہزادے کے درمیان ملاقات سے متعلق ایک تحریری بیان میں مزید پڑھیں
‘پریزیڈنٹس ڈے’: امریکہ میں یہ دن کیوں منایا جاتا ہے؟
ویب ڈیسک—امریکہ میں ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ملک کے دو سابق صدور جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن کی پیدائش کے مہینے کی نسبت سے ‘پریزیڈنٹس ڈے’ یعنی یومِ صدور منایا جاتا ہے۔ جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن دونوں نے اپنے اپنے اقتدار کے دوران مشکل ترین وقت میں امریکہ کی قیادت کی مزید پڑھیں
امریکی بارڈر زار غیر قانونی تارکینِ وطن کی گرفتاریوں کی رفتار سے ‘نا خوش’
ویب ڈیسک — غیر قانونی تارکینِ سے متعلق صدر ٹرمپ کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ وہ امیگریشن ایجنٹس کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی گرفتاریوں کی تعداد سے خوش نہیں ہیں۔ بارڈر زار ٹام ہومن نے اتوار کو ‘سی این این’ کے شو ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب محمد بن سلمان سے ملاقات
No media source currently available