No media source currently available
زمرہ: امریکہ
امریکہ: ایوانِ نمائندگان سے بجٹ قرارداد منظور
ویب ڈیسک —امریکی ایوانِ نمائندگان نے معمولی برتری کے ساتھ منگل کی شب بجٹ قرارداد منظور کر لی۔ 217 ارکان نے بل کی حمایت جب کہ 215 نے مخالف میں ووٹ دیے۔ قرارداد کی منظوری سے ٹیکس مراعات دینے اور حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے ری پبلکنز کی ان کوششوں کو تقویت ملی ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ نے مزید 17خطرناک غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیج دیا
ویب ڈیسک — امریکہ نے ایسے غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانا موبے بھیجنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے جن کے متعلق عہدے داروں کا کہنا ہے وہ انتہائی خطرناک تھے۔ امریکہ کے ایک دفاعی عہدے دار نے وائس آف امریکہ کو یہ تصدیق کی کہ فوجی مال بردار طیارے سی۔130 کے ذریعے مزید پڑھیں
صدر کی میڈیا کوریج کے لیے وائٹ ہاؤس کے روایتی میڈیا گروپ میں ردو بدل اور جدت لانے کا اعلان
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے منگل کو کہا ہے کہ اس کے عہدے دار اب یہ طے کریں گے کہ کون سا خبررساں ادارہ باقاعدگی سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوریج کر سکتا ہے۔یہ اقدام ایک صدی پرانی اس روایت میں ایک بڑی تبدیلی ہے جس میں آزادانہ طور پر منتخب نیوز ایجنسیاں صدر مزید پڑھیں
جب میں امریکہ پہنچی: پہلی بار یہ معلوم ہوا کہ ایرپورٹ پر قطار توڑنا کتنی بڑی غلطی ہے چاہےکسی کی مدد کے لیے ہی کیوں نہ ہو‘‘
واشنگٹن ڈی سی — ’’جب میں بیس بائیس سال قبل کراچی سے امریکہ کے نیو یارک ائیرپورٹ پر اتری تو مجھے پہلی بار یہ معلوم ہوا کہ اس ملک میں قطار توڑنا کتنی بڑی غلطی ہے چاہے قطار کسی بزرگ خاتون یا سینئیر سٹیزن کی مدد کے لیے ہی کیوں نہ توڑی جائے۔‘‘ یہ کہانی مزید پڑھیں
کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق شیڈول کے مطابق ہوگا: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک—امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر "مقررہ وقت پر اور شیڈول کے مطابق” ٹیرف عائد ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس میں پیر کو فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صدرٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ کیا کینیڈا اور میکسیکو نے مزید پڑھیں
امریکہ : مال گاڑیوں میں ڈکیتیاں، لاکھوں ڈالر کے نئے جوتے چوری
ویب ڈیسک —امریکہ کی ریاست ایریزونا اور کیلی فورنیا کے صحرائی علاقوں سے گزرنے والی مالی گاڑیاں ڈکیتوں کے نشانے پر ہیں۔ گزشتہ ایک برس کے دوران یہاں سے گزرنے والی مال گاڑیوں سے لگ بھگ 20 لاکھ ڈالر کے جوتے چوری ہو چکے ہیں۔ ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ایک وفاقی عدالت میں مزید پڑھیں
نیویارک سٹی: پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کے ساتھ 22 کروڑ ڈالر کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — نیویارک سٹی کی انتظامیہ نے پاکستان کی قومی ایئر لائن ‘پی آئی اے’ کے روز ویلٹ ہوٹل کے ساتھ 22 کروڑ ڈالر کی لیز کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ یہ ہوٹل پناہ کے خواہش مند افراد کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا اور ٹرمپ حکومت نے اس معاہدے مزید پڑھیں
یوکرین کو جنگ بندی مذاکرات میں شامل ہونا چاہیے: صدر ایردوان
روس نے پیر کو کہا ہےکہ وہ یوکرین میں تین سال سے جاری جنگ ختم کرنے سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن لڑائی اسی صورت میں ہی رکے گی اگر امن معاہدہ ماسکو کے لیے موزوں ہو۔ ترکیہ کے صدر نے کہا وہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے خاتمے کے مزید پڑھیں
ٹرمپ اور میکرون کے درمیان ملاقات دوستانہ ، لیکن یوکرین پر اختلاف
ویب ڈیسک — فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات میں یوکرین کے بارے میں امریکی نقطہ نظر سے اختلاف کا اظہار کیا۔ یہ ملاقات ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے جب یوکرین اورروس کی جنگ کو تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ جنگ مزید پڑھیں