ویب ڈیسک — آئی وی ایف ایک ایسا میڈیکل پروسیجر ہے جو کسی بھی عورت کو اس وقت ایک ممکنہ حل فراہم کرتا ہے جب اسے حمل ٹھہرنے میں دشواری کا سامنا ہو رہا ہوا۔ امریکہ میں تو اس کے بہت سے کلینک ہیں لیکن اب یہ جنوبی ایشیا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
’زیلنسکی امن کے لیے تیار نہیں،انہوں نےاوول آفس کا احترام نہیں کیا‘: صدر ٹرمپ
صدر زیلنسکی جب امن کے لیے تیار ہوں تو واپس آ سکتے ہیں: ٹرمپ صدر ٹرمپ نے صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد ٹرتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ زیلنسکی امن کے لیے تیار نہیں ہیں۔ جب وہ امن کے لیے تیار ہوں تو واپس آ سکتے ہیں‘ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر زیلنسکی کے ساتھ ان کی وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ نہیں چاہتی کہ وہ یورپی سیکیورٹی کا مرکز ہمیشہ کے لیے بنی رہے
No media source currently available
وائٹ ہاؤس میں یوکرینی معدنیات پرٹرمپ زیلینسکی میٹنگ کسی معاہدہ کے بغیر ختم
ویب ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات جس کا مقصد ایک ایسےمعاہدے کاحصول تھا جس سے یوکرین کے نایاب معدنی حقوق تک امریکہ کی رسائی ممکن ہو گی، ختم ہوگئی ہےاور ٹرمپ نے زیلنسکی سے کہا ہے کہ "آپ یا تو مزید پڑھیں
کیری لیک یو ایس اے جی ایم میں بطور خصوصی ایڈوائزر ذمے داری سنبھالیں گی
ویب ڈیسک _ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا (یو ایس اے جی ایم) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ صحافت سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی کیری لیک ایجنسی میں بطور خصوصی ایڈوائزر ذمے داریاں سنبھالیں گی۔ تیس سالہ صحافتی تجربہ رکھنے والی کیری لیک کے بارے میں صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں
زیلنسکی کا دورۂ واشنگٹن؛ یوکرین-امریکہ تاریخی اقتصادی معاہدہ متوقع
ویب ڈیسک — یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر یں گے جس میں یوکرین میں جنگ بندی اور سیکیورٹی ضمانت سمیت دیگر معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر زیلنسکی مستقبل میں کسی بھی قسم کی روسی جارحیت کی صورت میں صدر مزید پڑھیں
اپنےبچوں سے پریشان نہ ہوں یہ آپ کے دماغ کو بوڑھا نہیں ہونے دیتے! امریکی تحقیق
ویب ڈیسک — ایک نئی امریکی تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ والدین کے دماغ ان افراد کے مقابلے میں زیادہ جوان رہتے ہیں جن کے بچے نہیں ہوتے۔ امریکی ریاست کنکٹیکٹ کی "ییل یونیورسٹی” اور نیوجرسی میں صحت کے ادارے "روٹگرز صحت” کی مشترکہ ریسرچ نے ظاہر کیا ہے کہ والدین میں دماغی رابطوں مزید پڑھیں
خواتین خلامیں: ناسا کی سابق راکٹ سائنسدان عائشہ بو اورسنگرکیٹی پیری مسافروں میں شامل
ویب ڈیسک — دنیا کے دوسرے نمبر کے دولتمند ترین شخص جیف بیزوس کی راکٹ کمپنی،’ بلیو اوریجن‘ نےجمعرات کو اپنی 11 ویں انسانی پرواز کے لیے کچھ سیلیبریٹی مسافر خواتین کا اعلان کیا ہے، جو اس موسم بہار میں خلا میں جائینگی۔ یہ سب ہی اپنے اپنے شعبے میں معرو ف ہیں۔ لارین سانچیز مزید پڑھیں
امریکہ: وفاقی اداروں سے عارضی ملازمین کی برطرفیاں روکنے کا حکم
ویب ڈیسک _ امریکہ کی وفاقی عدالت کے ایک جج نے محکمۂ دفاع سمیت سرکاری اداروں میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کی بر طرفی کے عمل کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ سان فرانسسکو کی عدالت کے وفاقی جج نے جمعرات کو نتیجہ اخذ کیا کہ وفاقی اداروں میں کام کرنے والے عارضی مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا بیان؛ کیا بگرام کا فوجی اڈہ اب بھی امریکہ کے لیے اہم ہے؟
اسلام آباد — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگر جوبائیڈن کی جگہ ہوتے تو افغانستان میں بگرام ایئربیس کا کنٹرول کبھی نہ چھوڑتے اور وہاں کم از کم پانچ ہزار امریکی اہلکاروں پر مشتمل دستہ تعینات رکھتے۔ بدھ کو پہلے کابینہ اجلاس کے دوران ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ مزید پڑھیں