ایپل:آئندہ چار برس میں امریکہ میں پانچ سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 20 ہزار ملازمتیں تشکیل دینےکا اعلان

ویب ڈیسک —  ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی ایک بڑی امریکی کمپنی اپیل نے پیر کے روز کہا کہ وہ اگلے چار برسوں میں ملک کے اندر 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس میں ٹیکسس میں مصنوعی ذہانت کے سرورز کے ایک بہت بڑے مرکز کی تنصیب بھی شامل ہے۔ ایپل کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ایک ہفتے کی کارکردگی بتائیں یا گھر جائیں؛ مسک کی امریکہ کے وفاقی ملازمین کو ہدایت

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفی شینسی (ڈوج) کے سربراہ ایلون مسک نے امریکہ کے وفاقی ملازمین کو اپنی ایک ہفتے کی کارکردگی سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس پر عمل نہ کرے والوں کو برطرف کر دیا جائے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب؛ مزید سخت امیگریشن پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک— امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی طرح ان وسیع کوششوں کو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا جس کے تحت ہزاروں وفاقی ملازمین میں کمی اور مرکزی حکومت کا حجم کم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے امیگریشن پر مزید سخت پالیسی اختیار کرنے کابھی عندیہ دیا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے فوج کے سربراہ جنرل براؤن کو عہدے سے ہٹا دیا

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کے سربراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل سی کیو براؤن جونیئر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ جنرل سی کیو براؤن امریکی فوج میں چیئرمین کے عہدے تک پہنچنے والے دوسرے سیاہ فام جنرل تھے۔اس سے قبل جنرل کولن پاول 1989 سے 1993 تک مزید پڑھیں

کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس: نائب صدر وینس سمیت عالمی رہنماؤں کا خطاب

ویب ڈیسک — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے منسلک ریاست میری لینڈ میں تین روزہ کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) جاری ہے۔ ہر سال منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں بین الاقوامی قدامت پسند کارکن، سیاست دان، کنزرویٹو تنظیمیں اور میڈیا شخصیات شرکت کر تی ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

طیارہ مکمل طور پرالٹ جانے کے بعد 76مسافراور عملہ محفوظ: یہ کوئی معجزہ تھا یا کچھ اور؟

ویب ڈیسک —  جب امریکی ڈیلٹا ایئر لائنز کا جہاز ٹورانٹو ایئر پورٹ کے برف سے ڈھکے رن وے پر اس ہفتے الٹ گیا تو اس میں سوار تمام 76 مسافروں کے ما سوائے چند ایک کو ہلکے زخم آنے کے صحیح سلامت باہر نکلنے نے جہاں لوگوں کو حیران کر دیا وہیں جہازوں کے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں  فضائی حادثے کے بعد ہوائی سفر کے محفوظ ہونے پرامریکیوں کے اعتماد میں کمی:  رائے عامہ کا جائزہ

ویب دیسک —  واشنگٹن میں ہوائی جہاز کے ایک حالیہ حادثے کے بعد امریکیوں کا فضائی سفر کے محفوظ ہونے اور فضائی سفر کی حفاظت کے ذمہ دار وفاقی اداروں پر گزشتہ سال کی نسبت اعتماد کچھ کم ہو گیا ہے ، لیکن ابھی تک بیشتر کا خیال ہے کہ فضائی ٹرانسپورٹیشن عمومی طور پر مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر نام کے لیے’عوامی جمہوریہ چین‘ کے بجائے صرف’ چین‘ کا استعمال

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر چین کے ساتھ تعلقات کے سیکشن میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جن میں اقتصادی تعلقات کے وسیع کیے گئے حصے میں تجارتی خسارے کو نمایاں کرنا شامل ہے جبکہ حقائق نامہ یا ’فیکٹ شیٹ‘ میں نام کے لیے "عوامی جمہوریہ چین "کے بجائے "چین” مزید پڑھیں